Share this link via
Personality Websites!
479621
9524
پیدائش والے شہر میں انتقال نہ کرتے۔
اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ کاش! یہ مدینے میں نہ مرتے بلکہ عُلَمائے کرام فرماتے ہیں: اس فرمانِ مصطفےٰ کا معنیٰ یہ ہے کہ کاش! ان کی وِلادت کسی دُوسرے شہر میں ہوتی، پِھر یہ وہاں سے راہِ خُدا میں سَفَر کر کے مدینے میں آتے اور مدینے میں انتقال کر جاتے، یُوں ان کی پیدائش کی جگہ سے لے کر مدینے تک کی جو زمین ہوتی، اتنی زمین انہیں جنّت سے عطا کر دی جاتی۔ ([1])
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
مَشْہُور مُفَسّرِ قرآن مفتی احمد یار خان نعیمی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں: اس حدیثِ پاک سے ثابِت ہوا کہ سَفَر کی موت وطن کی موت سے افضل ہے۔([2]) ایک دوسری حدیثِ پاک میں فرمایا: مَوْتُ غُرْبَةٍ شَهَادَةٌ یعنی سَفَر کی موت شہادت ہے۔ ([3])
راہِ خُدا میں سَفَر مستقل نیکی ہے
ہمارے ہاں یہ ایک مائنڈ سیٹ ہے، یہ سوچ بنی ہوئی ہے...ایک تعداد تو مسلمانوں کی وہ ہے کہ جو دِین کی طرف آتے ہی نہیں ہیں، جمعہ اور عِید کی نماز پڑھ لیتے ہیں، اس کے عِلاوہ بس ماڈَرْن زندگی گزر رہی ہے، ان کے عِلاوہ وہ لوگ جو باقاعِدہ دِین کا رُجحان رکھتے ہیں*داڑھی شریف رکھی ہوئی*سَر ڈھانپ کر رکھتے ہیں*نمازیں پڑھتے ہیں*روزے
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami