Share this link via
Personality Websites!
479620
9524
میں مرتا ہے تو اس کے پیدا ہونے کی جگہ سے لے کر اُس کے مَرنے کے مقام تک ساری زمین کی پیمائش کر کے اتنی جگہ اُسے جنّت سے عطا کی جاتی ہے۔ ([1])
سُبْحٰنَ اللہ! پیارے اسلامی بھائیو! بندہ مؤمن کی بھی کیا نِرالی شان ہے...!! نہ پیدا ہونا ہمارے اختیار میں، نہ مرنا ہمارے اختیار میں۔
ہم پیدا وہاں ہوتے ہیں، جہاں اللہ پاک چاہتا ہے، رُوح بھی اُسی جگہ نکلتی ہے جہاں اللہ پاک چاہتا ہے۔ لیکن چُونکہ بندہ مؤمن ہے، اس کے دِل میں ایمان کا نُور موجود ہے، اس نے گلے میں غُلامئ رسول کا پٹا ڈال رکھا ہے، لہٰذا اس کا غیر اختیاری کام بھی اللہ پاک کے ہاں مقبول ہے، اس پر بھی اَجْر عطا کیا جاتا ہے۔ دوسری طرف جو غُلامِ مصطفےٰ نہیں ہے، غیر مُسْلِم ہے، اُس کے ارادے اور اختیار سے کئے گئے اچھے کام بھی قُبُول نہیں ہیں، اُن پر بھی آخرت میں اَجْر نہیں دیا جائے گا۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو! یہ وَضاحت کر دُوں کہ مدینے میں مرنا سَعَادت ہے۔ حدیثِ پاک میں ارشاد ہوا: جس سے ہو سکے وہ مدینے میں مرے کیونکہ جو مدینے میں مرے گا، میں اس کی شفاعت کروں گا۔ ([2])
یہ صحابی رَضِیَ اللہ عنہ جو مدینے ہی میں پیدا ہوئے، مدینے ہی میں رہے، پِھر مدینے ہی میں انتقال ہوا، پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا: کاش! یہ اپنے
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami