Share this link via
Personality Websites!
479632
9524
پیارے اسلامی بھائیو! آج موقع ہے، وقت ہے، سانسیں چل رہی ہیں، ہم قیامت کی حسرت سے بچنے کا سامان کریں، قافلوں میں سَفَر کریں، اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! عِلْمِ دین سیکھنا نصیب ہو گا۔
پیارے اسلامی بھائیو! قافلے دُور دراز عَلاقوں میں جاتے ہیں، مختلف شہروں، گاؤں اور دیہاتوں میں جاتے ہیں، اب وہاں جا کر رہنا کہاں ہے؟ عاشقانِ رسول مسجدوں میں رہتے ہیں، یوں قافلے کی برکت سے زیادہ سے زیادہ وقت مسجد میں گزارنے کی سَعَادت مل جاتی ہے۔
ایک ایمان افروز حدیثِ پاک سنیئے! رسولِ ذیشان، مکی مدنی سلطان صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا: جس طرح کوئی شخص کھو جائے (اس کے گھر والے اسے تلاش کرتے پِھریں مگر اس کا کہیں پتا نہ چلے، پھر کافِی عرصے کے بعد وہ کھویا ہوا شخص گھر واپس آئے تو) جتنی خُوشی اُن گھر والوں کو ہوتی ہے، اللہ پاک اس بندے سے اُتنا ہی خوش ہوتا ہے جو مسجد کو ذکر و نماز کے لئے اپنا گھر بنا لیتا ہے۔([1])
مسجد کو گھر بنانے کا مطلب ہے: جیسے گھر میں آدمی کا دِل لگتا ہے، ایسے ہی مسجد میں لگا کرے۔ یہ مطلب نہیں کہ جیسے گھر میں ہنسی مذاق، گپ شپ وغیرہ کر لیتے ہیں، ایسے ہی مسجد میں بھی شروع کردیں، مسجد میں ہنسنا قبر میں اندھیرا لاتا ہے اور یہاں دُنیا کی جائِز
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami