Share this link via
Personality Websites!
479399
9517
ہے، نبیوں کے سلطان، رحمتِ دوجہان صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا:
اِنَّ اَبْغَضَ الرِّجَالِ اِلَى اللهِ الْاَلَدُّ الخَصِمُ
ترجمہ: بیشک اللہ پاک کے ہاں سب سے ناپسندیدہ شخص وہ ہے جو بہت جھگڑالُو ہو۔ ([1])
اللہ پاک مُعَاف فرمائے، ہمیں ایسا بننے سے بھی بچائے اور جو ایسے ہیں، اُن کے شَر سے بھی بچا کر رکھے۔ یہ سیرتِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا ہمارے لیے دَرْس ہے کہ چاہے کچھ ہو جائے، ہمیں اپنی طبیعت میں*صلح*صفائی*جھگڑا مٹانا وغیرہ ہی شامِل رکھنا چاہیے۔ اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق نصیب فرمائے۔
اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم۔
پیارے اسلامی بھائیو! عقلمند ہونا بہت فضیلت کی بات ہے۔حدیثِ پاک میں ہے:
اَفْلَحَ مَنْ جَعَلَ اللَّهُ لَهٗ عَقْلًا
ترجمہ: کامیاب ترین ہے وہ شخص جسے اللہ پاک نے عقل مند بنایا ہے۔([2])
اللہ پاک کا زیادہ قُرْب کسے ملے گا...؟
ایک حدیث شریف میں فرمایا:
اِنَّمَا يَرْتَفِعُ النَّاسُ فِي الدَّرَجَاتِ وَيَنَالُوْا الزُّلْفٰی مِنْ رَّبِّهِمْ عَلٰی قَدْرِ عُقُوْلِهِمْ
ترجمہ: بیشک اللہ پاک لوگوں کو مختلف درجات عطا فرمائے گا اور سب لوگ اللہ پاک کا
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami