• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عقلمندوں کی نشانیاں arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    عقلمندوں کی نشانیاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    479396

    9517

    تَجْوِیز سب کو پسند آئی اور سب اگلی صبح کا انتظار کرنے لگے۔

    اللہ پاک کی شان کہ اگلی صبح سب سے پہلے جو شخص حرمِ کعبہ میں تشریف لائے، وہ ساری خلقت کے مسیحا، تمام جہانوں کے لیے رحمت یعنی میرے اور آپ کے پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم تھے۔ آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کو دیکھ کر سبھی نے پُکارا:

    ہٰذَا الْاٰمِیْن  قَدْ رَضِیْنَا بِمَا قَضٰى بَيْنَنَا

    ترجمہ: یہ تَو امین ہیں، ہم ان کے فیصلے پر راضِی ہیں۔

    چنانچہ سب نے آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی خِدْمت میں عرض کیا کہ ہمارے جھگڑے کا فیصلہ آپ فرمائیے! اب ہمارے مَحْبُوب صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی کمال عقلمندی اور بےمثال دانائی کا نظارہ کیجیے! آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا: ہر قبیلے سے ایک ایک سردار چُن لَو...!! چنانچہ ایک ایک سردار چُن لیا گیا۔ آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے اپنی چادر مبارَک بچھائی، حَجرِ اَسْوَد کو چادر مبارَک چومنے کا موقع عطا فرمایا (یعنی حجرِ اَسْود چادر شریف کے اُوپَر رکھ دیا گیا)۔ اب سب سرداروں سے فرمایا: تم سب مِل کر چادر کے کونَوں کو پکڑ کر پتھر کو اُٹھاؤ! سب نے چادَر مبارَک کے ذریعے حجرِ اَسْوَد اُٹھایا اور اُس مقام تک لے گئے جہاں حجرِ اسوَد لگانا تھا، یہاں سے آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے حجرِ اَسْود شریف کو اپنے مبارَک ہاتھوں سے اُٹھا کر کعبہ شریف کی دِیوار میں لگا دیا۔([1])

    اِس بےمثال حکمتِ عملی کے ذریعے عرب کی ایک ایسی جنگ ٹل گئی، جس کے نتیجے میں نہ جانے کتنا خُون بہہ جاتا اور کتنے ہی بچے یتیم ہو جاتے۔


     

     



    [1]...طبقات ابن سعد، ذکر حضور رسول اللہ  صلَّی اللہُ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم...الخ، جلد:1، صفحہ:116و 117 ملتقطاً ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • سب سے بڑھ کر عقل والے
    • پیارے آقا کی عقلمندی کا واقعہ
    • عقلمند وہ جو جھگڑے مٹائے
    • جھگڑالو !بَدتَرین ہے
    • عقلمند کامیاب ہے
    • اللہ پاک کا زیادہ قُرْب کسے ملے گا...؟
    • جب عقل کو پیدا کیا گیا...؟
    • یہ عقل نہیں، بےعقلی ہے
    • حضرت آدم علیہ السَّلام کا انتخاب
    • کچھ بےعقلی کی مثالیں
    • ریشنل اِزَم یا جدید بےعقلی
    • عقل مند بندے کی 2 نشانیاں
    • (1):نصیحت قبول کرنا
    • نصیحت ماننے والے بن جائیے!
    • شیطان نے وظیفہ بتایا
    • کیا تجھ جیسا آدمی مجھے سمجھائے گا...؟
    • (2):ذِکْر ، فِکْر اور ایمان کی پختگی
    • ذِکْرُ اللہ کی عادَت بنائیے!
    • غور و فِکْر کی عادت بنائیے!
    • لمبی فِکْر جنّت تک لے جاتی ہے
    • عقل مند بندے کی روٹین
    • دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:نیک اعمال
    • قرآن ٹیچر موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • ماہِ قافلہ
    • سُرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami