Share this link via
Personality Websites!
479418
9517
ترغیب دلائیے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو!*ہر ہفتے امیرِ اہلسنت دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ مَدَنی چینل پر لائیو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کو بھی نمازِ عشا کے بعد مدنی چینل پر تقریباً 8 بج کر 15 منٹ پر اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!ہفتہ وار مَدَنی مذاکرہ ہو گا، جس میں شیخِ طریقت، امیر اہلسنت مولانا الیاس عطّاؔر قادری دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ سُوالات کے جوابات بھی عنایَت فرمائیں گے۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مَدَنی مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں *شیخِ طریقت، امیر اہلسنت ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب اِرْشاد فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں رسالہ بولنے کے فتنے کا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور جو سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ استعمال کرتے ہیں، رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لیے یہ رسالہ دوسروں کو بھی شیئر(Share) کیجیے! *مکتبۃُ المدینہ نےامیر اہلسنت دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ کی طرف سے عاشقانِ رسول کے دلوں میں اللہ پاک سے ملاقات کا شوق اجاگر کرنے کے لیے نیا رسالہ بنام اللہ پاک سے ملاقات کا شوق شائع کیاہے ۔
یہ رسالہ مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 25روپے میں قیمتاً طلب فرمائیے۔
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami