Share this link via
Personality Websites!
479417
9517
تفصیل حاصل کیجیے یا مکتبۃُ المدینہ سے نیک اَعْمال کا رسالہ حاصل کیجیے، چاہیں تو موبائل فون میں نیک اعمال ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کر لیجیے۔ان میں دئیے گئے سوالات کو پڑھیے*ہر سوال کے نیچے 30 خانے ہیں * ان کے ذریعے روزانہ جائزہ لیجیے !اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! بہت فائدہ ہوگا*اَخْلاق سنوریں گے*کردار اچھا ہو گا*عادات بہتر ہوں گی*نیکیوں پر استقامت ملے گی*گُنَاہوں سے نفرت ہوگی*دِل روشن ہو گا *محبّتِ اِلٰہی نصیب ہو گی *عشقِ رسول میں اِضَافہ ہو گا *روحانیت ملے گی اور *فِکْرِ آخرت نصیب ہو گی۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
اَلحمدُ للہ قرآنِ کریم کا فیضان عام کرنے کے لیے دعوتِ اسلامی کے IT ڈیپارٹمنٹ نے ایک موبائِل ایپلی کیشن جاری کی ہے، جس کا نام ہے: قرآن ٹیچر(Quran Teacher) *اس ایپلی کیشن سے درسِ نظامی، فیضانِ نماز کورس اور زکوٰۃ کورس کے علاوہ مزید بہت سارے آن لائن کورسز کے لیے رجسٹریشن کروائی جا سکتی ہے *اسٹوڈنٹ پورٹل (Student Portal) میں اپنی آن لائن کلاس کی سرگرمیوں کے بارے میں باخبر رہ سکتے ہیں*دعوت اسلامی کے اس پلیٹ فارم پر تقریباً50سے زیادہ اسلامی کورسز کروائے جاتے ہیں* یہ ایپلی کیشن آن لائن ہونے والے کورسز کے بارے میں بھی معلومات (Information) فراہم کرتی ہے آپ اپنی مرضی کے مطابق کسی بھی کورس کا انتخاب کر سکتے ہیں اور بغیر کسی مشکل کے آن لائن قرآن سیکھنے کے لیے داخلہ لے سکتے ہیں۔ اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی فائدہ اٹھائیے اور دوسروں کو بھی
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami