Share this link via
Personality Websites!
479416
9517
مناجات کرے (2):وہ وقت جب وہ اپنے آپ کا جائزہ لیا کرے (3):وہ وقت جب وہ اَہْلِ عِلْم کی خِدْمت میں حاضِر ہو اور دِین و دُنیا کے مُتَعَلِّق سیکھے (4):وہ وقت جب وہ حلال لذّتوں سے فائدہ اُٹھائے۔ ([1])
یہ بھی بہت پیاری باتیں ہیں۔ اپنی ڈیلی روٹین میں یہ چاروں وقت لازمی رکھیے! *کوئی ایک تنہائی کا وقت جب آپ اپنے رَبّ کے حضور حاضِری دیں *کوئی مخصوص وقت جب آپ اپنا جائزہ لیں *وہ مخصوص وقت جب آپ عِلْمِ دین سیکھیں، اچھی صحبت میں بیٹھیں اور *ایک وقت صِرْف وصِرْف اپنے لیے رکھیں، جب آپ حلال چیزوں سے فائدہ اُٹھائیں۔ ان 4 وقتوں کے بعد جو وقت بچے، وہ اپنے دیگر جائز معاملات پر لگا لیں۔ اللہ پاک ہمیں اسی ترتیب پر اپنی روٹین سیٹ کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم۔
دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:نیک اعمال
اَلحمدُ للہ!دعوتِ اسلامی امّت کی خیر خواہ اور نیکیوں کی رغبت دلانے والے دینی تنظیم ہے ، دعوتِ اسلامی مختلف شعبہ جات کے ذریعے سے امّت کی خیر خواہی کا کام انجام دے رہی ہے، انہی شعبوں میں سے ایک شعبہ نیک اعمال بھی ہے۔اس شعبے کے ذریعے اپنے اعمال کا جائز ہ لینے، مختلف نیک اعمال مثلا ً *روزہ رکھنے*فضولیات سے بچتے ہوئے خاموش رہنے * نگاہوں کو گناہوں سے بچاتے ہوئے نیچا رکھنے وغیرہ کا ذہن دیا جاتا ہے ۔
ابھی اجتماع کے بعد یا کسی بھی وقت اپنے یہاں کے نیک اعمال کے ذمہ دار سے مزید
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami