• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عقلمندوں کی نشانیاں arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    عقلمندوں کی نشانیاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    479394

    9517

    سننے سے پہلے کچھ اچھّی اچھّی نیّتیں کر لیتے ہیں، نیّت کیجیے!*رضائے الٰہی کے لیے بیان سُنوں گا*بااَدَب بیٹھوں گا* خوب تَوَجُّہ سے بیان سُنوں گا*جو سُنوں گا، اُسے یاد رکھنے، خُود عمل کرنے اور دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کروں گا۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

    سب سے بڑھ کر عقل والے

    پیارے اسلامی بھائیو! دُنیا جہان کی تمام تَر مخلوقات جن میں* جنّات بھی شامِل ہیں*انسان بھی شامِل ہیں *اور فرشتے بھی شامِل ہیں بلکہ فرشتوں کے سردار حضرت جبرائیل امین علیہ السَّلام بھی شامِل ہیں، اِن سب مخلوقات میں سب سے زیادہ، سب سے کامِل و اکمل عقل، ہمارے آقا و مولیٰ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کو عطا کی گئی ہے۔

    آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کے پیارے پیارے پاکیزہ ناموں میں سے ایک مبارَک نام ہے: اَرْجَحُ النَّاسِ عَقْلاً یعنی لوگوں میں سب سے زیادہ عقل والے۔([1])

    حضرت وَہْب بن مُنَبِّہرَحمۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں: میں نے (پچھلی آسمانی کتابوں اور صحیفوں میں سے) 71 کتابوں اور صحیفوں میں یہ بات پڑھی ہے (جس کا خُلاصہ ہے): اگر عقل کو ایک بڑا ریگستان تَصوُّر کیا جائے تو اس ریگستان میں سے صِرْف ایک چھوٹا سا ذرَّہ تمام دُنیا کو عطا کیا گیا ہے، باقی ساری کی ساری عقل رسولِ ذیشان، مکی مدنی سلطان صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کو عطا کر دی گئی ہے۔([2])

    عقلِ عالَم کی رسائی اُن کے رُتبے تک مُحال  ہاں! خُدا سے پوچھیے! شانِ حبیبِ کبریا([3])


     

     



    [1]... مواہب لدنیہ، مقصد ثانی، فصل فی ذکر اسمائہ...الخ، جلد:1، صفحہ:366۔

    [2]... الشریعۃ للآجری، جلد:3، صفحہ:1516-1517، رقم:1025۔

    [3]...قبالۂ بخشش، صفحہ:62۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • سب سے بڑھ کر عقل والے
    • پیارے آقا کی عقلمندی کا واقعہ
    • عقلمند وہ جو جھگڑے مٹائے
    • جھگڑالو !بَدتَرین ہے
    • عقلمند کامیاب ہے
    • اللہ پاک کا زیادہ قُرْب کسے ملے گا...؟
    • جب عقل کو پیدا کیا گیا...؟
    • یہ عقل نہیں، بےعقلی ہے
    • حضرت آدم علیہ السَّلام کا انتخاب
    • کچھ بےعقلی کی مثالیں
    • ریشنل اِزَم یا جدید بےعقلی
    • عقل مند بندے کی 2 نشانیاں
    • (1):نصیحت قبول کرنا
    • نصیحت ماننے والے بن جائیے!
    • شیطان نے وظیفہ بتایا
    • کیا تجھ جیسا آدمی مجھے سمجھائے گا...؟
    • (2):ذِکْر ، فِکْر اور ایمان کی پختگی
    • ذِکْرُ اللہ کی عادَت بنائیے!
    • غور و فِکْر کی عادت بنائیے!
    • لمبی فِکْر جنّت تک لے جاتی ہے
    • عقل مند بندے کی روٹین
    • دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:نیک اعمال
    • قرآن ٹیچر موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • ماہِ قافلہ
    • سُرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami