Share this link via
Personality Websites!
479393
9517
اَلحمدُ للہ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیّٖن
اَمَّا بَعْدُ! فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَاحَبِیْبَ اللہ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَانَبِیَّ اللہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَانُوْرَ اللہ
نَوَیْتُ سُنَّۃَ الْاِعْتِکَاف (ترجمہ: میں نے سُنَّت اعتکاف کی نِیَّت کی)
حضرت فقیہ ابو لَیْث ثمر قندی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں:عقل مند پر لازم ہے کہ (کبھی بھی) درودِ پاک پڑھنے سے غَافِل نہ ہو (اٹھتے، بیٹھتے، چلتے، پھرتے جتنا ہو سکے درود پاک پڑھتا رہے ) کیوں ..؟؟ اِس لیے کہ
فِيْهَا مَغْفِرَةُ الذُّنُوْبِ وَفِيْهَا الصَّلَاةُ مِنَ اللَّهِ تَعَالٰی
یعنی درودِ پاک پڑھنے سے گناہ بھی معاف ہو تے ہیں اور اللہ پاک کی رحمت بھی نصیب ہوتی ہے۔ ([1])
درود پڑھیے کہ مہکے گلابِ فکر و خیال سلام پڑھیےکہ چمکے حیات، مثل ِ ہلال
درود پڑھیے کہ فضلِ خدا مُدام ملے سلام پڑھیے کہ لطفِ شہِ اَنام ملے
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
حدیثِ پاک میں ہے:اِنَّمَا الْاَعْمَالُ بِالنِّیَّات اعمال کا دار و مدار نیّتوں پر ہے۔([2])
اے عاشقان ِ رسول! اچھّی اچھّی نیّتوں سے عمل کا ثواب بڑھ جاتا ہے۔ آئیے! بیان
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami