Share this link via
Personality Websites!
479226
9510
عادَت بنائیے!
اللہ پاک نے نیک لوگوں کا ایک پاکیزہ وَصْف ہمیں بتایا، فرمایا:
وَ اِذَا مَرُّوْا بِاللَّغْوِ مَرُّوْا كِرَامًا(۷۲) (پارہ:19، سورۂ فُرْقَان:72)
تَرْجَمَۂ کَنْزُالْعِرْفَان: اور جب کسی بیہودہ بات کے پاس سے گزرتے ہیں تو اپنی عزت سنبھالتے ہوئے گزر جاتے ہیں۔
لہٰذا یہ وَصْف اپنائیے! کسی ایسی جگہ سے گزر رہے ہوں *جہاں گناہ ہو رہے ہیں *غِیْبَتیں ہو رہی ہیں *چُغْلیاں ہو رہی ہیں *گُنَاہوں کا بازار گرم ہے، وہاں سے بَس دامن بچا کر گزر جایا کیجیے!
اللہ پاک ہمیں اس پر عمل کی توفیق نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم ۔
پارہ: 28، سُورۂ مُجَادَلَہ کی آیتِ کریمہ کا ایک حصّہ ہم نے اِبتدا میں سُنا، اللہ پاک نے فرمایا:
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا قِیْلَ لَكُمْ تَفَسَّحُوْا فِی الْمَجٰلِسِ فَافْسَحُوْا یَفْسَحِ اللّٰهُ لَكُمْۚ- (پارہ:28، سورۂ مُجَادَلَہ:11)
تَرْجَمَۂ کَنْزُالْعِرْفَان: اے ایمان والو! جب تم سے کہا جائے (کہ)مجلسوں میں جگہ کُشادہ کرو تو جگہ کُشادہ کردو، اللہ تمہارے لیے جگہ کُشادہ فرمائے گا۔
اَوَّل بات تو یہ ہے کہ اچھی مجلس ہی میں بیٹھنا ہے، اب جبکہ ہم اچھی مجلس میں بیٹھے
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami