• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مجلس کے تین آداب arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    مجلس کے تین آداب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    479222

    9510

    نہیں ہے *اگر بِالفرض شیطان ہمیں بُھلا دے، ہم بُھول بَھال کر کبھی اَنْجانے میں ایسوں کے پاس بیٹھ ہی جائیں تو فرمایا؛ اب دَیْر نہ لگاؤ! یاد آتے ہی فورًا اُٹھ جاؤ! اور اِن ظالِموں، بدمذہبوں کے پاس سے دُور ہو جاؤ...!!

    پیارے اسلامی بھائیو! آج کے دَور میں مجلس کا یہ اَدَب بطورِ خاص مَلْحُوظ رکھنے کے لائق ہے۔ گلوبلائزیشن (Globalization)یعنی پُوری دُنیا کو ایک گاؤں کی طرح آپس میں مربُوط کرنے کا تَصَوُّر (Vision) بہت تیزی سے کام کر رہا ہے، آج ہم دُنیا کے کسی کونے میں رہتے ہوئے بھی تنہا نہیں ہیں، اکیلا، ایک کمرے میں بیٹھا ہوا شخص بھی موبائِل ہاتھ میں رکھتا ہے، ساری دُنیا کا ڈیٹا اُس کے ایک کلک(Click) پر رکھا ہوا ہے، آپ سوچ سکتے ہیں کہ اس حالت میں اپنے گِرد ایک دائرہ لگانا کہ کوئی غیر آ کر میری سوچوں کو، میرے عقیدے کو، میرے طور طریقوں کو ہائی جیک نہ کر لے اس کے لیے حد بندی (Boundary بنانا) کتنا مشکل ہو چکا ہے...؟

    *آج ہمارا پکّا مسلمان بچہ، مسلمانوں ہی کے سکول یا کالج میں پہنچتا ہے، بدقسمتی سے اُسے وہاں کسی قادیانی کی صحبت مِل جاتی ہے *کسی گستاخِ رسول، گستاخِ صحابہ یا گستاخِ اَوْلیا کی صحبت مل جاتی ہے، افسوس! ہمارا بچہ جو بچپن سے مسلمان تھا، عاشقِ رسول تھا، جس کے کان میں ہم نے باقاعِدَہ اہتمام کے ساتھ اَذان دِلوائی تھی۔ ہمارا وُہی بچہ ہمارے دیکھتے دیکھتے بَدمَذْہبیت کا شِکار ہو جاتا ہے *جُوئے، شراب یا اَور طریقوں سے نشے وغیرہ کی گندی لَت میں پھنس جاتا ہے اور ہم کُڑھتے بھی رہتے ہیں، سمجھاتے بھی رہتے ہیں، دُعائیں بھی کرواتے رہتے ہیں مگر اِس کی گندی اور بُری صحبت نہ چُھڑوا پانے کے سبب اُسے درست رستے کا مُسَافِر نہیں بنا پاتے۔ یہ سب کچھ ہمارے مُعَاشرے میں ہو رہا ہے * نَشَّہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مجالس کی بہت اہمیت ہے
    • (1):ہم مجلس کا اِنتخاب دھیان سے کیجیے!
    • گُنَاہ سکھانے والے کے پاس مت بیٹھو!
    • کس کے پاس بیٹھا کریں...؟
    • اچھی اور بُری بیٹھک کی مثال
    • نیک لوگوں کا ایک وَصْف
    • (2):مجلس میں کُشادگی رکھیے!
    • بدری صحابہ کے لیے جگہ بنائی گئی
    • آہ! جھگڑے ہو جاتے ہیں
    • محبتیں بڑھانے والا عمل
    • دوسروں کو مت اُٹھائیے!
    • اللہ والوں کے انداز
    • درمیان میں مت بیٹھیے!
    • جہاں جگہ ملے بیٹھ جائیے!
    • 3 شخصوں کا واقعہ
    • (3):گُنَاہ کی باتیں مت کیجیے!
    • اللہ دیکھ رہا ہے
    • زبان ہلاکت میں ڈال دے گی
    • زبان سے ہونے والے گُنَاہوں کی ہلاکتیں
    • ماہِ قافلہ
    • مولانا اِلْیاس قادری ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • ناگہانی موت اور چوری سے حفاظت کا روحانی علاج
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami