Share this link via
Personality Websites!
479242
9510
بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے ایک شرعِی مسئلہ عرض کرتا ہوں:
(درست شرعی مسئلہ اور عوام میں پائی جانے والی غلط فہمی کی نشاندہی)
مسئلہ: اللہ پاک کو میاں کہنا منع ہے۔
وضاحت: ہمارے مُعَاشرے میں یہ عام پائی جانے والی ایک غلطی ہے، عمومًا لوگ اللہ میاں کہہ رہے ہوتے ہیں، سیدی اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ علیہفرماتے ہیں : اللہ پاک کو میاں کہنا منع ہے کیونکہ لُغَتْ میں میاں کے بعض معانی درست نہیں۔([1]) اللہ پاک ہمیں دُرست اسلامی اَحْکام سیکھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔
اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
ناگہانی موت اور چوری سے حفاظت کا روحانی علاج
بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
جو کوئی رات کو سوتے وقت 21 بار بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ پڑھ لے تو اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! مال و اسباب چوری ہونے اور ناگہانی موت سے حفاظت رہے گی۔([2]) اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق نصیب فرمائے۔
اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami