Share this link via
Personality Websites!
479241
9510
آپ بھی ماہِ قافلہ کے اندر قافلے میں سَفَر کرنے کی نیّت کر لیجیے! ہو سکے تو ابھی اپنی نیّت درج کروا دیجیے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! ڈھیروں برکتیں ملیں گی * قافلے میں فرض عِلْمِ دِین سکھایا جاتا ہے *سنّتیں سکھائی جاتی ہیں *تہجد پڑھنے کی سعادت ملتی ہے * نیکی کی دعوت عام کرنے کا موقع ملتا ہے *قافلے کی بَرَکت سے دُعائیں پُوری ہونے*مشکلات ٹلنے *بیماریوں سے شِفا ملنے کے بھی سینکڑوں واقعات ہیں *ایسا بھی ہوا کہ قافلے میں سَفَر کرنے والے عاشقانِ رسول کی حوصلہ افزائی کے لئے پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم نے کرم فرمایا، خواب میں تشریف لائے اور شرکائے قافلہ کو دیدار کا جام پلا دیا۔ اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔
اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم ۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
مولانا اِلْیاس قادری ایپلی کیشن
پیارے اسلامی بھائیو! اَلحمدُ لِلّٰہ!دعوتِ اسلامی کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے ایک ایپلی کیشن لانچ کی ہے۔ جس کا نام ہے: مولانا الیاس قادری (Maulana Ilyas Qadri) اس ایپلی کیشن میں آپ *امیرِ اہلِ سنت دامَت بَرَکاتُہمُ العالِیہکے حالاتِ زندگی، دینی، اصلاحی خدمات کے بارے میں جان سکتے ہیں *امیر اہلسنت دامَت بَرَکاتُہمُ العالِیہ کے بیانات، آپ سے کیے گئے سوال و جواب اور اَقوال سن سکتے ہیں * اس ایپلی کیشن کے ذریعے امیرِ اہلِ سنت کی کتب اور رَسائل کو 37 سے زائد زبانوں میں پڑھا اور ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے *امیر اہلسنت دامَت بَرَکاتُہمُ العالِیہ کا مرید بننے کا فارم موجود ہے۔بہت ساری دینی مَعْلُوْمات حاصل کرنے کے لیے یہ ایپلی کیشن خود بھی ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنے پیاروں کے ساتھ شیئر کریں۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami