• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مجلس کے تین آداب arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    مجلس کے تین آداب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    479239

    9510

    پیارے اسلامی بھائیو! ذرا اِن احادیث پر غور کیجیے! *مذاق اُڑانے والے کے لیے روزِ قیامت جنّت کا دروازہ بند کر دیا جائے گا *لعنت کرنے والا، طعنے دینے والا قیامت کے دِن گواہ نہیں ہو سکے گا *مُنہ پھٹ، باچھیں کھول کر زیادہ باتیں کرنے والا قُربِ مصطفےٰ سے محروم رہے گا *محض لوگوں کو ہنسانے کے لیے گُنَاہوں بھری، دوسروں کو تکلیف دینے والی باتیں کرنے والا جہنّم کی بہت گہرائی میں گرا دیا جائے گا *گندی باتیں کرنا جہنّم میں لے جائے گا *غیبت زِنا سے بد تَر ہے *غیبت کرنے والے جہنّم میں اپنے چہرے اور سینےکو تانبے کے ناخنوں سے نوچ رہے ہوں گے۔

    ذرا دِل پر ہاتھ رکھ کر، انصاف سے جائزہ لیجیے گا؛ کیا یہی وہ گُنَاہوں بھری باتیں نہیں ہیں، جن سے آج ہماری نجی محافِل بھری پڑی ہیں...؟ مگر افسوس! ہم نہیں سمجھتے۔ سوچئے! یہ کیسے سخت تَرِین عذابات ہیں، ہم میں سے کوئی بھی ان عذابوں کو برداشت کرنے کی طاقت نہیں رکھتا۔ اس لیے ہمیں چاہیے کہ *اپنی محافِل، نجی بیٹھکوں کو ایسے گُنَاہوں سے بالکل، 100فیصد پاک کریں *آپس میں بیٹھیں تو کوئی بھی گُنَاہ بھری بات اس میں شامِل نہیں ہونی چاہیے *نہ کسی کی بُرائی ہو *نہ چُغْلی *نہ گندی باتیں *نہ مذاق مسخری *نہ محض ہنسی مذاق کے لیے جُھوٹ اور جملے کسنا۔

    کاش! ہم جب مِل کر بیٹھیں، 2ہوں یا 10ہو، زیادہ ہوں یا تھوڑے ہوں *بَس اچھی اچھی باتیں ہی کیا کریں *نیکیوں والی باتیں کریں *جائِز خوش طبعی کی باتیں کریں *قرآن و سُنّت کی باتیں کریں *سنّتیں سیکھنے سکھانے کی باتیں کریں *تقویٰ و پرہیزگاری کی باتیں کریں *پیارے آقا صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم  کی سیرتِ پاک کے واقعات


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مجالس کی بہت اہمیت ہے
    • (1):ہم مجلس کا اِنتخاب دھیان سے کیجیے!
    • گُنَاہ سکھانے والے کے پاس مت بیٹھو!
    • کس کے پاس بیٹھا کریں...؟
    • اچھی اور بُری بیٹھک کی مثال
    • نیک لوگوں کا ایک وَصْف
    • (2):مجلس میں کُشادگی رکھیے!
    • بدری صحابہ کے لیے جگہ بنائی گئی
    • آہ! جھگڑے ہو جاتے ہیں
    • محبتیں بڑھانے والا عمل
    • دوسروں کو مت اُٹھائیے!
    • اللہ والوں کے انداز
    • درمیان میں مت بیٹھیے!
    • جہاں جگہ ملے بیٹھ جائیے!
    • 3 شخصوں کا واقعہ
    • (3):گُنَاہ کی باتیں مت کیجیے!
    • اللہ دیکھ رہا ہے
    • زبان ہلاکت میں ڈال دے گی
    • زبان سے ہونے والے گُنَاہوں کی ہلاکتیں
    • ماہِ قافلہ
    • مولانا اِلْیاس قادری ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • ناگہانی موت اور چوری سے حفاظت کا روحانی علاج
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami