• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مجلس کے تین آداب arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    مجلس کے تین آداب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    479236

    9510

    کی نقلیں اُتار رہی ہوتی ہے۔ افسوس! یہ ہماری نجی محافِل کا حال ہے۔

    اللہ دیکھ رہا ہے

    اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے:

    مَا یَكُوْنُ مِنْ نَّجْوٰى ثَلٰثَةٍ اِلَّا هُوَ رَابِعُهُمْ وَ لَا خَمْسَةٍ اِلَّا هُوَ سَادِسُهُمْ وَ لَاۤ اَدْنٰى مِنْ ذٰلِكَ وَ لَاۤ اَكْثَرَ اِلَّا هُوَ مَعَهُمْ اَیْنَ مَا كَانُوْاۚ-ثُمَّ یُنَبِّئُهُمْ بِمَا عَمِلُوْا یَوْمَ الْقِیٰمَةِؕ- (پارہ:28، سورۂ مُجَادَلَہ:7)

    تَرْجَمَۂ کَنْزُالْعِرْفَان: جہاں کہیں تین شخصوں کی سرگوشی ہو توان میں چوتھا اللہ ہی ہے اور پانچ کی سرگوشی ہوتو وہ اللہ ہی ان کا چھٹا ہوتا ہے اور اس سے کم اور اس سے زیادہ جتنے بھی لوگ ہوں، اللہ ان کے ساتھ ہوتا ہے وہ جہاں کہیں بھی ہوں پھر اللہ انہیں قیامت کے دن بتادے گا جو کچھ انہوں نے کیا۔

    یعنی جب 3آپس میں بیٹھ کر یُوں سرگوشیاں کرتے ہیں تو چوتھا اللہ پاک ہوتا ہے یعنی اور کوئی اِن کی باتیں سُنے یا نہ سُنے، اللہ پاک تَو سُن ہی رہا ہے، یونہی 5بیٹھے باتیں کر رہے ہیں، چھٹا اللہ پاک ہے، 2ہوں، یا 10ہوں، جتنے بھی ہو، جہاں بھی ہوں، جتنی بھی چھپا کر باتیں کر رہے ہوں، اللہ پاک اپنے عِلْم و قدرت سے اُن کے ساتھ ہے، اُن کی گفتگو سماعت فرما رہا ہے، قیامت کا جب دِن ہو گا تو اللہ پاک انہیں اُن کے اعمال سے آگاہ فرما دے گا کہ دیکھو...!! یہ ہیں وہ باتیں جو تم چُھپ چُھپ کر کیا کرتے تھے۔

    زبان ہلاکت میں ڈال دے گی

    پیارے اسلامی بھائیو! یہ ہماری زبان ہے نا؛ یہ بہت خطرناک ہے، عُلَمائے کرام نے لکھا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مجالس کی بہت اہمیت ہے
    • (1):ہم مجلس کا اِنتخاب دھیان سے کیجیے!
    • گُنَاہ سکھانے والے کے پاس مت بیٹھو!
    • کس کے پاس بیٹھا کریں...؟
    • اچھی اور بُری بیٹھک کی مثال
    • نیک لوگوں کا ایک وَصْف
    • (2):مجلس میں کُشادگی رکھیے!
    • بدری صحابہ کے لیے جگہ بنائی گئی
    • آہ! جھگڑے ہو جاتے ہیں
    • محبتیں بڑھانے والا عمل
    • دوسروں کو مت اُٹھائیے!
    • اللہ والوں کے انداز
    • درمیان میں مت بیٹھیے!
    • جہاں جگہ ملے بیٹھ جائیے!
    • 3 شخصوں کا واقعہ
    • (3):گُنَاہ کی باتیں مت کیجیے!
    • اللہ دیکھ رہا ہے
    • زبان ہلاکت میں ڈال دے گی
    • زبان سے ہونے والے گُنَاہوں کی ہلاکتیں
    • ماہِ قافلہ
    • مولانا اِلْیاس قادری ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • ناگہانی موت اور چوری سے حفاظت کا روحانی علاج
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami