• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مجلس کے تین آداب arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    مجلس کے تین آداب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    479230

    9510

    اللہ والوں کے انداز

    حضرت اَحْنَفْ رحمۃُ اللہ علیہ بزرگ ہوئے ہیں، آ پ کی عادَت کریمہ تھی جب کوئی مجلس میں آتا تو اس کے لیے کہے بغیر خُود ہی جگہ خالی کر دیا کرتے، اگر بالفرض مجلس میں جگہ ہی نہ ہوتی تو پِھر بھی ذرا سا سَرَک جاتے( اس سے اگرچہ آنے والے کے لیے بیٹھنے کی جگہ نہ بھی بنتی) البتہ! اسے پتا چل جاتا کہ آپ نے میرے لیے کوشش کی ہے۔([1])

    سُبْحٰنَ اللہ! یہ اللہ والوں کے پیارے اندا ز ہیں۔ ہمیں بھی چاہیے کہ ایسی کوشش کیا کریں *مثلاً ہم اجتماعِ پاک میں بیٹھے ہیں *محفلِ ذِکْر و نعت میں بیٹھے ہیں *ویسے گھر میں یا دوستوں کے ساتھ بیٹھے ہیں، کوئی آ گیا تو اَوّل تو یہ ہے کہ اپنی جگہ اسے دے کر اِیثار کا ثواب کما لیں *یہ نہ ہو تو تھوڑا سا سَرَک کر ان کے لیے جگہ بنا دیں *بعض دفعہ جگہ کم ہوتی ہے، مثلاً؛ پالتی مار کر بیٹھے ہیں تو اَلتَّحِیَّات کی شکل میں بیٹھ جائیے! ذرا سمٹ کر بیٹھ جائیے! تاکہ آنے والے کے لیے جگہ بن جائے۔ اچھی نیّت ہو گی تو اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! اس کا ثواب بھی ملے گا اور آنے والے کے دِل میں عزّت بھی بڑھ جائے گی۔

    دوسروں کو مت اُٹھائیے!

    ایک اور بات عرض کروں؛ یہ تَو اُن کے لیے ادب ہے جو مجلس میں پہلے سے بیٹھے ہوئے ہیں، اب جو آیا ہے، اس کے لیے بھی آداب ہیں۔ پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا:


     

     



    [1]...تاریخ ابن عساکر،رقم:2921، الضحاک بن قیس بن معاویہ...الخ، جلد:24، صفحہ:345۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مجالس کی بہت اہمیت ہے
    • (1):ہم مجلس کا اِنتخاب دھیان سے کیجیے!
    • گُنَاہ سکھانے والے کے پاس مت بیٹھو!
    • کس کے پاس بیٹھا کریں...؟
    • اچھی اور بُری بیٹھک کی مثال
    • نیک لوگوں کا ایک وَصْف
    • (2):مجلس میں کُشادگی رکھیے!
    • بدری صحابہ کے لیے جگہ بنائی گئی
    • آہ! جھگڑے ہو جاتے ہیں
    • محبتیں بڑھانے والا عمل
    • دوسروں کو مت اُٹھائیے!
    • اللہ والوں کے انداز
    • درمیان میں مت بیٹھیے!
    • جہاں جگہ ملے بیٹھ جائیے!
    • 3 شخصوں کا واقعہ
    • (3):گُنَاہ کی باتیں مت کیجیے!
    • اللہ دیکھ رہا ہے
    • زبان ہلاکت میں ڈال دے گی
    • زبان سے ہونے والے گُنَاہوں کی ہلاکتیں
    • ماہِ قافلہ
    • مولانا اِلْیاس قادری ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • ناگہانی موت اور چوری سے حفاظت کا روحانی علاج
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami