Share this link via
Personality Websites!
479229
9510
تَوَسَّعُوْا
ترجمہ: کوئی کسی کو اس کی جگہ سے اُٹھا کر خُود وہاں نہ بیٹھے۔ ہاں! مجلسوں کو کُشَادہ کیا کرو...!!([1])
ایک حدیث شریف میں فرمایا:
خَيْرُ الْمَجَالِسِ اَوْسَعُهَا
ترجمہ: بہترین مجلس وہ ہے جس میں کشادگی ہو۔([2])
مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہ عنہ فرماتے ہیں:
اِنَّ مِمَّا يُصَفِّي لَكَ وُدَّ اَخِيْكَ ثَلَاثًا
ترجمہ: یعنی بیشک وہ باتیں جو تمہارے لیے تمہارے بھائی کی محبّت خالص کر دیتی ہیں (یعنی دوسرے کے دِل میں محبّت و اَخُوَّت بڑھاتی ہیں) یہ 3ہیں:
اِذَا لَقِيْتَهٗ اَنْ تَبْدَاَهٗ بِالسَّلَامِ
ترجمہ: (1): جب بھی اُس سے ملو تو سلام میں پہل کرو!
وَاَنْ تَدْعُوَهٗ بِاَحَبِّ اَسْمَائِهٖ اِلَيْهِ
ترجمہ: (2):اور تم اسے اُس کے پسندیدہ نام سے پُکارو!
وَاَنْ تُوَسِّعَ لَهٗ فِي الْمَجْلِسِ
ترجمہ:(3):اور اس کے لیے مجلس میں جگہ بنایا کرو!([3])
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami