Share this link via
Personality Websites!
479139
9506
سجدے کے بدلے ایک نیکی لکھی جاتی ہے،*ایک گُناہ مِٹایا جاتا اور ایک دَرَجہ بُلند کیا جاتا ہے، * گُناہ جھڑتے ہیں،* نمازی کو پُورا پُورا بدلہ دیا جائے گا،چنانچہ
نماز جنت میں داخلے کا ایک سبب ہے
رسولِ اکرم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا:اللّٰہ پاک نے بندوں پر پانچ نمازیں فرض فرمائی ہیں جس نے انہیں ادا کیا اور ان کے حق کو معمولی جانتے ہوئے ان میں سے کسی کو ضائع نہ کیا تو اللّٰہ پاک کے ذمّۂ کرم پر اس کے لئے وعدہ ہے کہ وہ اسے جنت میں داخل کردے اور جس نے انہیں ادا نہ کیا اس کے لئے اللّٰہ کریم کے ذمّۂ کرم پر عہد نہیں ، چاہے اسے عذاب دے چاہے جنت میں داخل فرمائے۔([1])
ایک اور مقام پرارشاد فرمایا:جو شخص صبح و شام مسجد میں جائے تو جتنی مرتبہ بھی جائے گا،اللہ پاک اُس کے لئے جنت میں مہمانی تیار فرمائے گا۔ ([2])
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمّد
پیارے پیارے اسلامی بھائیو!آیئے صلح کرنے کے مدنی پھول سننے کی سعادت حاصل کرتے ہیں۔*مسلمانوں کے درمیان صُلْح کروانا سُنّتِ اِلہٰیہ ہے۔(فیصلہ کرنے کے مدنی پھول، ص۳۱ملخصاً) *حدیثِ پاک میں ہے:مخلوق میں صُلْح کرواؤ کیونکہ اللہ کریم بھی بروزِ قیامت مسلمانوں میں صُلْح کروائے گا۔(مستدرک، ۵/۷۹۵, حدیث:۸۷۵۸) *مسلمانوں کے درمیان پیار ومحبت پیدا کرنا اور صُلْح کروانا پیارے آقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami