Share this link via
Personality Websites!
479132
9506
اس میں دیئے گئے طریقَۂ کار کے مطابق اس دینی کام کو خوب بڑھانے کی کوشش بھی کیجئے۔
*اَلْحَمْدُلِلّٰہ” فجر کے لئے جگانے“کی بَرَکت سے نمازِ تَہَجُّد کی سعادت مل سکتی ہے۔*نماز کی حفاظت ہوتی ہے۔*مسجد کی پہلی صف میں تکبیرِ اُولیٰ کے ساتھ نمازِ فجرکی ادائیگی ہوسکتی ہے۔*”نیکی کی دعوت “دینے کا ثواب بھی کمایا جا سکتا ہے۔ *دعوتِ اسلامی کی نیک نامی ہوگی۔*فجر کے لئے جگانے والا بار بار مُسلمانوں کوحج اور میٹھا مدینہ دیکھنے کی دُعا دیتاہے، اللہ پاک نے چاہا تو یہ دُعائیں، اس کے حق میں بھی قبول ہوں گی۔ *” فجر کے لئے جگانے “میں پیدل چلنے کی بَرَکت سے صحت بھی اچھی ہوگی۔* مسلمانوں کو نمازِ فجر کے لئے جگانا سُنّتِ مُصْطَفٰے ہے،مسلمانوں کو نمازِ فجر کے لئے جگانا سُنّتِ فاروقی بھی ہے،چنانچہ
اَمِیْرُ المؤمنین حضرت عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عَنْہ نمازِ فجر کےلیے لوگوں کو جگاتے ہوئے مسجد تشریف لاتے تھے۔(طبقات کبریٰ،ذکر استخلاف عمر،۳/۲۶۳ مفہوماً)
دعائے عطار:یا ربِّ مصطفے! جو نمازِ فجر کے لیے دوسروں کو جگائے اُس کی قسمت جگادے کہ وہ خواب میں تیرے پیارے پیارے اور آخری نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا دیدار کرلے اور بے حساب مغفرت اُس کا مقدّر ہو۔اٰمِیْن بجاہ النبی الامِیْن صلی اللہ علیہ والہ وسلم
اےعاشقانِ رسول!ہم جنتی محل کی قیمت کے بارے میں سُن رہے ہیں۔ آئیے!جنت کی چند ایمان افروز جھلکیاں ملاحظہ کیجئے،چنانچہ
امیرِاہلِ سُنَّت حضرت علامہ مولانا محمدالیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ اپنی
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami