Share this link via
Personality Websites!
479130
9506
ہیں۔صُلْحُ سے محروم رہنے والے کی کوئی مدد نہیں کرتا۔ کسی غمی خوشی کےموقع پر صُلْحُ سے محروم رہنے والےکاساتھ دینے والوں میں کمی ہوجاتی ہے۔ اسی طرح صُلْحُ سے محروم رہنے والا آخرت کے بھی کئی فوائد سے محروم ہو جاتا ہے۔
صُلْحُ کی برکت سے عاجزی نصیب ہوتی ہے۔نبیِّ کریم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ عالیشان ہے:وَمَا تَوَاضَعَ اَحَدٌ لِلَّهِ اِلَّا رَفَعَهُ اللهُ یعنی جو اللہ پاک کے لئے عاجزی اختیار کرتا ہے اللہ پاک اُسے بلندی عطافرماتا ہے۔
(مسلم،کتاب البر والصلۃ،باب استحباب العفو والتواضع، ص۱۰۷۱،حدیث: ۶۵۹۲)
صُلْحُ کی برکت سےتکبر دُورہوتاہے۔صُلْحُ کی برکت سے نفرتیں،محبتوں میں بدل جاتی ہیں۔اے کاش!ایک دُوسرے کومعاف کرنے کی سوچ بن جائے،صلح نہ کرنے سے اپنے بھی بیگانے ہوجاتے ہیں جبکہ صلح کرنے،ایک دُوسرے کو معاف کرنے کی برکت سے بیگانے بھی اپنے ہو جاتے ہیں،جیساکہ
کسی شہر کے بڑی رات کے اجتماع میں دینی ماحول سے وابستہ ایک اسلامی بھائی بیٹھے ہوئے تھے،کسی نئے اسلامی بھائی( جو ابھی دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ نہ تھے) کا پاؤں گزرتے ہوئے اچانک اُس کے ہاتھ پرپڑا،جس سے اس کے ہاتھ کوتکلیف پہنچی،لیکن جس کی وجہ سے تکلیف پہنچی تھی اُلٹا اُسی نے آگے سے رُعب جمایا کہ نظر نہیں آتا کیا؟اس کے برعکس وہ اسلامی بھائی کہ جس کو تکلیف پہنچی تھی اُس نے فوراً اُس سے معافی مانگ لی ،جس سے متاثر ہو کر وہ بھی دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami