• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بلندی یا پستی کا دِن arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    بلندی یا پستی کا دِن
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    478995

    9499

    قبر جنّت کا باغ یا دوزخ کا گڑھا

    حضرت ابو سعىد خُدرى رَضِیَ اللہ عنہ سے روایت ہے،پیارے آقا،مدینے والے مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم نے فرمایا:لذّتوں کو ختم کرنے والی موت کو کثرت سے یاد کرو کیونکہ قبر روزانہ پکار کر کہتی ہے: *میں اَجْنَبِیَّت کا گھر ہوں *میں تنہائی کا گھر ہوں *میں مٹی کا گھر ہوں اور *میں کیڑے مکوڑوں کا گھر ہوں *جب مومن کو قبر میں دفنایا جاتا ہے تو قبر اسے کہتی ہے: خوش آمدید تُو مىرى پُشْت پر چلنے والوں مىں سے مجھے مَحْبُوب ترىن تھا اور اب تُو مىرے اندر آ گىا ہے اب تُو مىرا حُسْنِ سلوک دیکھ، پھر قبر اس کے لیے حدِ نگاہ تک کشادہ ہو جاتى ہے اور اس کے لیے جنّت کا دروازہ کھول دیا جاتا ہے *اور جب کوئى فاجِر (یعنی گنہگار) یا غیر مسلم شخص دفن کیا جاتا ہے تو قبر کہتی ہے : تجھے کوئی مرحبا نہیں، تُو مىرى پشت پر چلنے والوں مىں مىرے نزدىک بدترىن شخص تھا اور اب تُو مىرے اندر آ گىا ہے لہٰذا اب اپنے ساتھ میرا برتاؤ دیکھ پھر قبر اس پر اپنا گھىرا تنگ کر دیتی ہے اور اس کى پسلىاں اىک دوسرے مىں پىوست ہو جاتى ہىں۔راوى کہتے ہىں:رسولِ اکرم، نُورِ مُجَسَّمْ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم نے یہ بات اپنی مبارک اُنگلیاں ایک دوسرے میں ڈال کر اِشارہ کر کے بتائی پھر فرمایا :اللہ پاک اس پر 70 اَژدھے(بڑے بڑے سانپ) مقرر فرما دیتا ہے اگر ان مىں سے کوئى اىک بھى زمىن پر پھنکار دے تو رہتی دنیا تک کبھى کچھ بھی نہ اُگے،وہ اَژدھے اس مُردے کو تاقىامت ڈستے رہیں گے۔

    راوى کہتے ہىں:آپ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم نے فرماىا:

    اِنَّمَا الْقَبْرُ رَوْضَةٌ مِّنْ رِيَاضِ الْجَنَّةِ اَوْحُفْرَةٌ مِّنْ حُفَرِ النَّار

    ىعنى قبر جنّت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے ىا جہنّم کے گڑھوں میں سے ایک


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • محل زمین میں دَھنس گیا
    • سُورۂ وَاقِعہ کی پہلی 3 آیات
    • (1):تقدیر غالِب آنے کا وقت
    • فرعون و نمرود کی ہلاکت
    • جیسی کرنی ویسی بھرنی
    • (2):قیامتِ صُغْریٰ یعنی موت کا وقت
    • قبر جنّت کا باغ یا دوزخ کا گڑھا
    • میں پہلے بادشاہ تھا
    • (3):قیامت بلندی یا پستی کا دِن ہے
    • مذاق اُڑانے والوں کا مذاق بنے گا
    • کسی کا مذاق نہ اُڑاؤ...!!
    • مذاق اُڑانے کے عذابات
    • بھرم ٹوٹنے کا دِن
    • قبروں سے اُٹھنے کے مختلف احوال
    • اَعْمال لوگوں کا استقبال کریں گے
    • عزّت و ذِلّت کے جھنڈے
    • گُنَاہ آخر گُنَاہ ہی ہے
    • چُھپ کر گُنَاہ کرنے کا عذاب
    • آج عمل کا وقت ہے
    • گناہ مٹانے کا وظیفہ
    • تَوْبَہ کر لیجیے!
    • سُورۂ وَاقِعہ کے مختصر فضائل
    • اگلے، پچھلوں کا عِلْم
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:فجر کے لیے جگانا
    • فیضانِ مدینہ کے لیے زمین مل گئی
    • مدنی قاعِدہ(Madani Qaida) موبائِل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • مُعَانَقہ کرنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami