• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بلندی یا پستی کا دِن arrow icon
    • page 28
    book-logo
    book_icon
    بلندی یا پستی کا دِن
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    479016

    9499

    اے عاشقانِ رسول !گلے ملنے کو مُعَانَقہ کہتے ہیں۔([1])  اور مُعَانقہ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے۔([2]) *مِرْاٰۃُ الْمَنَاجِیْح میں ہے:خوشی میں کسی سے گلے ملنا سنّت ہے([3]) پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم کئی مرتبہ صحابۂ کرام رَضِیَ اللہ عنہم پر شفقت فرماتے ہوئے انہیں مُعَانقہ کا شَرْف بخشا کرتے تھے۔ مثلاً*خیبر کے موقع پر پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم نے حضرت جعفر رَضِیَ اللہ عنہ کو سینے سے لگایا اور پیشانی پر بوسہ بھی دیا۔([4])*ایک بار آپ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم نے حضرت ابو ذَرْ غِفاری رَضِیَ اللہ عنہ کو بُلایا، جب وہ حاضر ہوئے تو شفقت فرماتے ہوئے ،اُنہیں گلے سے لگا لیا۔([5])

    مختلف سُنّتیں سیکھنے کے لیے مکتبۃُالمدینہ کی  کتاب بہارِشریعت جلد:3، حصہ:16 اور امیرِاہلسنت مولانا محمد الیاس عطارقادری دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہکا91صفحات کا رسالہ 550 سنّتیں اور آداب خرید فرمائیے اور پڑھیے، سنتیں سیکھنے کا ایک بہترین ذریعہ دعوتِ اسلامی کے قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھراسفر بھی ہے۔

    اُلفتِ مصطفےٰ اور خوفِ خدا                    چاہئے گر تمہیں قافلے میں چلو

    گر مدینے کا غم چاہئے چَشمِ نَم                   لینے یہ نعمتیں قافلے میں چلو([6])

    اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖنَ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم۔                       


     

     



    [1]...فرہنگ آصفیہ، جلد:2، صفحہ:1087۔

    [2]...فتاوٰی رضویہ، جلد:8، صفحہ:614۔

    [3]...مرآۃ المناجیح، جلد:6، صفحہ:359۔

    [4]...ابو داؤد، کتاب:الادب، باب: قبلۃ ما بین العینین،صفحہ:813، حدیث:5220۔

    [5]...ابو داؤد، کتاب:الادب، باب: قبلۃ ما بین العینین،صفحہ:812، حدیث:5214خلاصۃً۔

    [6]...وسائل بخشش، صفحہ:669۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • محل زمین میں دَھنس گیا
    • سُورۂ وَاقِعہ کی پہلی 3 آیات
    • (1):تقدیر غالِب آنے کا وقت
    • فرعون و نمرود کی ہلاکت
    • جیسی کرنی ویسی بھرنی
    • (2):قیامتِ صُغْریٰ یعنی موت کا وقت
    • قبر جنّت کا باغ یا دوزخ کا گڑھا
    • میں پہلے بادشاہ تھا
    • (3):قیامت بلندی یا پستی کا دِن ہے
    • مذاق اُڑانے والوں کا مذاق بنے گا
    • کسی کا مذاق نہ اُڑاؤ...!!
    • مذاق اُڑانے کے عذابات
    • بھرم ٹوٹنے کا دِن
    • قبروں سے اُٹھنے کے مختلف احوال
    • اَعْمال لوگوں کا استقبال کریں گے
    • عزّت و ذِلّت کے جھنڈے
    • گُنَاہ آخر گُنَاہ ہی ہے
    • چُھپ کر گُنَاہ کرنے کا عذاب
    • آج عمل کا وقت ہے
    • گناہ مٹانے کا وظیفہ
    • تَوْبَہ کر لیجیے!
    • سُورۂ وَاقِعہ کے مختصر فضائل
    • اگلے، پچھلوں کا عِلْم
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:فجر کے لیے جگانا
    • فیضانِ مدینہ کے لیے زمین مل گئی
    • مدنی قاعِدہ(Madani Qaida) موبائِل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • مُعَانَقہ کرنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami