• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بلندی یا پستی کا دِن arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    بلندی یا پستی کا دِن
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    479011

    9499

    سُبْحٰنَ اللہ!پیارے اسلامی بھائیو! دیکھیے! کتنا آسان نسخہ ہے۔ آج کے دور میں کم ہی کوئی ہو گا، جو مہنگائی کا رونا نہیں روتا ہو گا، ہر تیسرا چوتھا شخص معاشِی حالات سے پریشان نظر آتا ہے، ہمارے آقا و مولیٰ، مکی مَدَنی مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم نے ہمیں نیکیوں بھرا نُسْخَہ بتایا ہے، روزانہ رات کو سُورۂ وَاقِعہ کی تِلاوت کیجیے! گھر کی خواتین کو بھی اس کی ترغیب دِلائیے! اللہ پاک نے چاہا تو محتاجی بھی دُور ہو گی، دُکان، کاروبار اور مال و دولت میں برکت بھی ہو گی اور اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! ہر ہر حرف کے بدلے 10، 10 نیکیاں بھی مل جائیں گی۔

    کس چیز کی کمی ہے مولیٰ تِری گلی میں        دُنیا تِری گلی میں، عُقْبیٰ تِری گلی میں

    اگلے، پچھلوں کا عِلْم

    سُورۂ وَاقِعہ کی ایک اور بڑی پیاری فضیلت سنیے! حضرت مَسْرُوْق رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں: 

    مَنْ سَرَّ هٗ اَنْ يَعْلَمَ عِلْمَ الْاَوَّلِينَ وَالْآخِرِينَ، وَعِلْمَ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ، فَلْيَقْرَاْ سُورَةَ الْوَاقِعَةِ

    ترجمہ: جو اگلوں، پچھلوں کا، دُنیا اور آخرت کا عِلْم سیکھنا چاہے، اسے چاہیے کہ سُورۂ وَاقِعہ پڑھ لے۔ ([1])

    اللہ اکبر! قرآنِ کریم کیسی باکمال و بےمثال کتاب ہے۔ صِرْف 96 آیات...!! اور اِن میں اگلوں پچھلوں کا عِلْم بھی موجود ہے، دُنیا اور آخرت کا عِلْم بھی سما دیا گیا ہے۔

    کیسے ہو پائے بیاں عظمت کلامُ اللہ کی      مَاوَرَاء ہے عقل سے رِفْعت کلامُ اللہ کی

    سارِی دُنیا کی بَھلائی کے لیے نازِل کیا       رَبّ نے کر دِی ہے عیاں شوکت کلامُ اللہ کی

    ہمارے ہاں بعض لوگوں کو تاریخ پڑھنے سے بڑا لگاؤ ہوتا ہے، تاریخ کی کئی کئی کتابیں پڑھ ڈالتے ہیں، تاریخی ویڈیوز(Historical videos)  بھی دیکھتے ہیں مگر افسوس! قرآنِ


     

     



    [1]...مصنف ابن شیبہ، کتاب الزہد، کلام المسروق، جلد:8، صفحہ:211، رقم:9۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • محل زمین میں دَھنس گیا
    • سُورۂ وَاقِعہ کی پہلی 3 آیات
    • (1):تقدیر غالِب آنے کا وقت
    • فرعون و نمرود کی ہلاکت
    • جیسی کرنی ویسی بھرنی
    • (2):قیامتِ صُغْریٰ یعنی موت کا وقت
    • قبر جنّت کا باغ یا دوزخ کا گڑھا
    • میں پہلے بادشاہ تھا
    • (3):قیامت بلندی یا پستی کا دِن ہے
    • مذاق اُڑانے والوں کا مذاق بنے گا
    • کسی کا مذاق نہ اُڑاؤ...!!
    • مذاق اُڑانے کے عذابات
    • بھرم ٹوٹنے کا دِن
    • قبروں سے اُٹھنے کے مختلف احوال
    • اَعْمال لوگوں کا استقبال کریں گے
    • عزّت و ذِلّت کے جھنڈے
    • گُنَاہ آخر گُنَاہ ہی ہے
    • چُھپ کر گُنَاہ کرنے کا عذاب
    • آج عمل کا وقت ہے
    • گناہ مٹانے کا وظیفہ
    • تَوْبَہ کر لیجیے!
    • سُورۂ وَاقِعہ کے مختصر فضائل
    • اگلے، پچھلوں کا عِلْم
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:فجر کے لیے جگانا
    • فیضانِ مدینہ کے لیے زمین مل گئی
    • مدنی قاعِدہ(Madani Qaida) موبائِل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • مُعَانَقہ کرنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami