• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بلندی یا پستی کا دِن arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    بلندی یا پستی کا دِن
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    479001

    9499

    عورتیں دوسری عورتوں پر ہنسیں، ہوسکتا ہے کہ وہ اُن ہنسنے والیوں سے بہتر ہوں۔

    ہر ایک کا اپنا ذوق ہوتا ہے، زِندگی گزارنے کا انداز اپنا ہوتا ہے، ہم کسی کے انداز پر تنقید نہیں کر سکتے، ہم کسی کے لباس پر، اس کے طرزِ زندگی (Life Style) پر تنقید نہیں کر سکتے، یہاں تک کہ اگر کوئی گُنَاہ گار ہے تو اسے بھی اچھے انداز سے نیکی کی دعوت تو دی جائے گی مگر اس کا مذاق اُڑانا ہر گز درست نہیں ہے۔

    آج کل ہمارے ہاں یہ وَبابہت عام ہے *کسی نے داڑھی شریف کی سُنّت سجا لی تو اس پر تنقید *کوئی عمامے شریف کا تاج سجا لے تو اس پر تنقید *کوئی آدھی پنڈلی تک سُنّت کے مطابق کُرْتا پہنتا ہے تو اس پر تنقید *بےچارے غریب کے لباس پر طعن و تشنیع کرتے ہیں *دوسروں کی نقل اُتار کر ان کے انداز کا مذاق اُڑایا جاتا ہے *یہاں تک کہ بعض نادان قُدْرت کی بنائی ہوئی چیزوں کا بھی مذاق اُڑاتے ہوئے بالکل نہیں شرماتے *کسی کی آنکھ ٹیڑھی ہے تو اسے بھینگا کہہ کر مذاق اُڑائیں گے *کسی کی ناک لمبی ہے تو اس کی ناک کا مذاق *کسی کے ہونٹ موٹے ہیں تو اس کے ہونٹوں کا مذاق *کسی بےچارے کی ٹانگ میں مسئلہ ہے تو اسے لنگڑا کہہ کر مذاق اُڑاتے اور سامنے والے کی عزّتِ نفس کی دھجیاں اُڑاتے ہیں۔

    مذاق اُڑانے کے عذابات

    اللہ پاک کے پیارے اور آخری نبی، رسولِ ہاشمی صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم نے فرمایا:

    لَا تُمَارِ اَخَاکَ وَلَا تُمَازِحْہٗ

    ترجمہ: اپنے بھائی سے جھگڑا نہ کرو، نہ اُس کا مذاق اُڑاؤ۔([1])


     

     



    [1]...ترمذی، کتاب البر والصلۃ، باب ماجاء فی المراء، صفحہ:484، حدیث:1995۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • محل زمین میں دَھنس گیا
    • سُورۂ وَاقِعہ کی پہلی 3 آیات
    • (1):تقدیر غالِب آنے کا وقت
    • فرعون و نمرود کی ہلاکت
    • جیسی کرنی ویسی بھرنی
    • (2):قیامتِ صُغْریٰ یعنی موت کا وقت
    • قبر جنّت کا باغ یا دوزخ کا گڑھا
    • میں پہلے بادشاہ تھا
    • (3):قیامت بلندی یا پستی کا دِن ہے
    • مذاق اُڑانے والوں کا مذاق بنے گا
    • کسی کا مذاق نہ اُڑاؤ...!!
    • مذاق اُڑانے کے عذابات
    • بھرم ٹوٹنے کا دِن
    • قبروں سے اُٹھنے کے مختلف احوال
    • اَعْمال لوگوں کا استقبال کریں گے
    • عزّت و ذِلّت کے جھنڈے
    • گُنَاہ آخر گُنَاہ ہی ہے
    • چُھپ کر گُنَاہ کرنے کا عذاب
    • آج عمل کا وقت ہے
    • گناہ مٹانے کا وظیفہ
    • تَوْبَہ کر لیجیے!
    • سُورۂ وَاقِعہ کے مختصر فضائل
    • اگلے، پچھلوں کا عِلْم
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:فجر کے لیے جگانا
    • فیضانِ مدینہ کے لیے زمین مل گئی
    • مدنی قاعِدہ(Madani Qaida) موبائِل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • مُعَانَقہ کرنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami