Share this link via
Personality Websites!
478989
9499
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیّٖن
اَمَّا بَعْدُ! فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَاحَبِیْبَ اللہ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَانَبِیَّ اللہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَانُوْرَ اللہ
نَوَیْتُ سُنَّۃَ الْاِعْتِکَاف (ترجمہ: میں نے سُنَّت اعتکاف کی نِیَّت کی)
اللہ پاک کے آخری نبی، رسولِ ہاشمی صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّمکا فرمانِ عالیشان ہے: بے شک تمہارے نام پہچان کے ساتھ مجھ پر پیش کیے جاتے ہیں، لہٰذا مجھ پر اَحْسن (یعنی بہترین الفاظ میں ) درود ِ پاک پڑھو۔([1])
ہم کو پڑھنا خُدا نصیب کرے دَمْ بَدَمْ اور بار بار درود
کون جانے درود کی قیمت ہے عجب دُرِّ شاہوار(بیش قیمت) درود
بھاری مَرہم ہے دل فگاروں کو راحتِ جانِ بے قرار درود([2])
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
حدیثِ پاک میں ہے:اِنَّمَا الْاَعْمَالُ بِالنِّیَّات اعمال کا دار و مدار نیّتوں پر ہے۔([3])
اے عاشقانِ رسول! اچھّی اچھّی نیّتوں سے عمل کا ثواب بڑھ جاتا ہے۔ آئیے! بیان
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami