• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سلام اور جوابِ سلام کے احکام arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    سلام اور جوابِ سلام کے احکام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    478906

    9498

    ہمارے حال پر رحم فرمائے، ہمیں سمجھ نصیب فرمائے۔ یقین مانیے! اسلامی سلام جیسی نعمت دوسرے کسی رائِج مذہب کے پاس نہیں ہے۔

    سلام کی مُعَاشرتی اہمیت

    پیارے اسلامی بھائیو! سلام ایک انمول نعمت ہے، اللہ پاک نے سلام میں ایسی کمال تاثیر رکھی ہے کہ ہم سلام کرتے ہیں زبان سے، مگر اس کا اَثر سیدھا دِل پر ہوتا ہے۔ ہمارے پیارے نبی، رسولِ ہاشمی صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم  نے فرمایا:

    لَا تَدْخُلُوْنَ الْجَنَّةَ حَتّٰى تُؤْمِنُوْا

    یعنی تم اس وقت تک جنّت میں داخِل نہیں ہو سکتے، جب تک ایمان نہ لے آؤ!

    وَلَا تُؤْمِنُوْا حَتّٰی تَحَابُّوْا

    اور تم اس وقت تک (کامِل) مؤمن نہیں ہو سکتے جب تک آپس میں محبّت نہ کرو!

    پھر فرمایا: کیا میں تمہیں وہ بات نہ بتاؤں، جس پر عمل کرکے تمہاری آپس میں محبّت بڑھ جائے؟

    اَفْشُوْا السَّلَامَ بَیْنَکُمْ

    آپس میں سلام کو عام کرو! ([1])

    ذرا غور فرمائیے! ہم جو مُلاقات کے وقت اِدھر اُدھر کے جملے بولتے ہیں، غیر مسلموں کی نقل کرتے ہیں، کیا اُن جملوں اور اندازوں میں بھی ایسی تاثِیْر ہے...؟ نہیں ہے۔ اَلحمدُ لِلّٰہ! یہ صِرْف اسلامی سلام ہی کی کمال تاثِیْر ہے کہ اِدھر زبان سے سلام کرو! اُدھر دِل پر اَثَر کر کے محبّت اُبھار دیتا ہے۔


     

     



    [1]...مسلم، کتاب الایمان، باب بیان انہ لا یدخل الجنۃ...الخ، صفحہ:44، حدیث:54 ملتقطاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • غربت سے نجات مِل گئی
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • اِسْلامی سلام کا آغاز کب ہوا...؟
    • اسلامی سلام سب طریقوں سے اچھا ہے
    • اسلامی سلام کی خصوصیت
    • پیارے آقا نے سلام سکھایا
    • جنّتیوں کا سلام
    • سلام اللہ پاک کا نام ہے
    • غیر مسلم ہم سے حَسَد کرتے ہیں
    • سلام کی مُعَاشرتی اہمیت
    • صحابۂ کرام کے پیارے انداز
    • ہاتھوں پر خوشبو لگاتے
    • سلام کو عام کرنے کا نِرالا جذبہ
    • مُعَاشرے میں بےسکونی کا ایک سبب
    • اگر درست تلفظ نہ سیکھ پائیں تَو...
    • (1):تلفظ درست رکھیے...!!
    • (2):اَلفاظ کی ترتیب درست رکھیے!
    • (3):سلام کرنا سُنّت اور جواب دینا واجِب ہے
    • سب سے بڑا کنجوس
    • (4):پُورا سلام کیجیے!
    • پُورا سلام کرنا بُھول جائیں تو...؟
    • کون کس کو سلام کرے؟
    • بچوں کو بھی سلام کرتے
    • سُوار پیدل کو سلام کرے
    • کوئی جواب نہ دے تو...؟
    • کیا جُدا ہوتے وقت بھی سلام کریں؟
    • غیر مسلموں کو سلام مت کیجیے!
    • سلام پہنچانا وَاجب ہے
    • بہار شریعت موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • ظالم کے شر سے بچنے کا روحانی علاج
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami