• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سلام اور جوابِ سلام کے احکام arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    سلام اور جوابِ سلام کے احکام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    478903

    9498

    عذاب ہوتی ہے، کبھی کسی بیمار سے مِل کر دیکھیے! وہ اپنے غم بتائے گا، کبھی ہسپتال کا چکّر لگا کر دیکھیے! زندہ رہنے والے کیسی کیسی اذِیّت میں مُبتَلا  ہو جاتے ہیں، لہٰذا اِسْلام نے ہمیں سکھایا کہ ملاقات کے وقت صِرْف زندگی کی دُعا نہ دو! بلکہ کہو: اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللہ وَبَرَکَاتُہٗ یعنی دُنیا، قبر، حشر، پُل صراط وغیرہ جہاں جہاں تم رہو، ہر وقت، ہر موقع اور ہر حال میں اللہ پاک کی سلامتیاں، اس کی رحمتیں اور اس کی برکتیں تم پر برستی رہیں۔

    سُبْحٰنَ اللہ! کیسی خوبصُورت دُعا ہے...!! مگر افسوس! ہم اپنے مسلمان بھائیوں کو یہ دُعا دینے اور ان سے ایسی بےمثال دُعا لینے کی بجائے، اِدھر اُدھر کی باتیں کرتے ہیں۔

    پیارے آقا نے سلام سکھایا

    ایک صحابی ہیں: حضرت اَبُو رَاشِد عبدُ الرحمٰن رَضِیَ اللہ عنہ ۔ یہ جب پہلی مرتبہ بارگاہِ رسالت میں حاضِر ہوئے، فرماتے ہیں: مَیں اُس وقت چھوٹی عمر میں تھا۔ بارگاہِ رسالت میں پہنچ کر میں نے عَرَب کی عادت کے مُطَابِق  کہا: اَنْعِمْ صَبَاحًا (آپ کی صبح اچھی ہو، انگلش میں کہیں تو اس کا ترجمہ بنے گا: (Good Morning) پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم  نے فرمایا: یہ تو مسلمانوں کا سلام نہیں ہے۔ عرض کیا: پِھر کیسے عرض کروں؟ فرمایا: جب مسلمانوں سے مِلو تو کہو: اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللہ ۔ چنانچہ انہوں نے یونہی عرض کیا، تب آپ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم  نے جواب اِرْشاد فرمایا۔ ([1])

    جنّتیوں کا سلام

    اسی طرح ایک مرتبہ ایک غیر مُسْلِم بارگاہِ رسالت میں آیا، اس نے اپنے دَسْتُور کے


     

     



    [1]...تاریخ ابن عساكر، رقم:3883، عبد الرحمٰن بن عبید ...الخ، جلد:35، صفحہ:91۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • غربت سے نجات مِل گئی
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • اِسْلامی سلام کا آغاز کب ہوا...؟
    • اسلامی سلام سب طریقوں سے اچھا ہے
    • اسلامی سلام کی خصوصیت
    • پیارے آقا نے سلام سکھایا
    • جنّتیوں کا سلام
    • سلام اللہ پاک کا نام ہے
    • غیر مسلم ہم سے حَسَد کرتے ہیں
    • سلام کی مُعَاشرتی اہمیت
    • صحابۂ کرام کے پیارے انداز
    • ہاتھوں پر خوشبو لگاتے
    • سلام کو عام کرنے کا نِرالا جذبہ
    • مُعَاشرے میں بےسکونی کا ایک سبب
    • اگر درست تلفظ نہ سیکھ پائیں تَو...
    • (1):تلفظ درست رکھیے...!!
    • (2):اَلفاظ کی ترتیب درست رکھیے!
    • (3):سلام کرنا سُنّت اور جواب دینا واجِب ہے
    • سب سے بڑا کنجوس
    • (4):پُورا سلام کیجیے!
    • پُورا سلام کرنا بُھول جائیں تو...؟
    • کون کس کو سلام کرے؟
    • بچوں کو بھی سلام کرتے
    • سُوار پیدل کو سلام کرے
    • کوئی جواب نہ دے تو...؟
    • کیا جُدا ہوتے وقت بھی سلام کریں؟
    • غیر مسلموں کو سلام مت کیجیے!
    • سلام پہنچانا وَاجب ہے
    • بہار شریعت موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • ظالم کے شر سے بچنے کا روحانی علاج
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami