• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سلام اور جوابِ سلام کے احکام arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    سلام اور جوابِ سلام کے احکام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    478902

    9498

    یعنی اے آدم! یہی آپ کا اور آپ کی اَوْلاد کا سلام ہے۔([1])

    اسلامی سلام سب طریقوں سے اچھا ہے

    پتا چلا؛ ملتے وقت کا اَدَب جو پہلے دِن سے انسان کو سکھایا گیا، وہ سلام اور جوابِ سلام ہے۔مگر افسوس! اب ہم اپنا طریقہ چھوڑتے چلے جا رہے ہیں، بہت ہیں جو ماڈرن بننے کے چکّروں میں سلام کی سُنّت چھوڑ چکے ہیں، جب آپس میں ملتے ہیں تو *.ہائے! *.How Are You *.کبھی Good Morning تو *.کبھی Good Evening وغیرہ نہ جانے کیا کیا بولتے ہیں۔ بعض جو زیادہ پڑھے لکھے نہیں ہوتے، وہ اگرچہ یُوں ماڈَرْن بننے کی کوشش نہیں کرتے، البتہ ان کے ہاں بھی مختلف انداز رائِج ہیں*.بہت سارے تو وہ ہیں جو سلام کرتے ہی نہیں ہیں، بَس یُونہی ہاتھ پر ہاتھ رکھ دیں گے یا صِرْف انگلیاں ملا لیں گے *.ایسے نادان بھی ہیں جو ملاقات کی ابتدا گالی سے کرتے ہیں *.اَبے تبے بولتے ہیں *.غرض؛ ملاقات کے وقت کے بہت عجیب عجیب انداز لوگوں نے اپنا رکھے ہیں۔

    یہ سب غلط طریقے ہیں، ہمارا سلام کا طریقہ جو اِنسانی تاریخ کے اَوَّل روز سے مقرَّر ہے، وہ سلام اور جواب سلام ہے۔

    اسلامی سلام کی خصوصیت

    اور اَلحمدُ لِلّٰہ! یہ طریقہ  دُنیا میں رائِج تمام طریقوں سے انوکھا، نِرالا اور بہت باکمال ہے۔اس کی میں صِرْف ایک مثال عرض کروں؛ زمانۂ جاہلیت میں عمومًا حَیَّاکَ اللہ ُ(اللہ تجھے زندہ رکھے) کہتے تھے۔([2]) یہ اچھی دُعا ہے مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ زندگی بغیر سلامتی کے


     

     



    [1]...بخاری، کتاب الاستئذان، باب بدء السلام، صفحہ:1541، حدیث:6227۔

    [2]... تفسیر نیشاپوری، پارہ:5، سورۂ نساء، زیرِ آیت:85، جلد:2، صفحہ:461۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • غربت سے نجات مِل گئی
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • اِسْلامی سلام کا آغاز کب ہوا...؟
    • اسلامی سلام سب طریقوں سے اچھا ہے
    • اسلامی سلام کی خصوصیت
    • پیارے آقا نے سلام سکھایا
    • جنّتیوں کا سلام
    • سلام اللہ پاک کا نام ہے
    • غیر مسلم ہم سے حَسَد کرتے ہیں
    • سلام کی مُعَاشرتی اہمیت
    • صحابۂ کرام کے پیارے انداز
    • ہاتھوں پر خوشبو لگاتے
    • سلام کو عام کرنے کا نِرالا جذبہ
    • مُعَاشرے میں بےسکونی کا ایک سبب
    • اگر درست تلفظ نہ سیکھ پائیں تَو...
    • (1):تلفظ درست رکھیے...!!
    • (2):اَلفاظ کی ترتیب درست رکھیے!
    • (3):سلام کرنا سُنّت اور جواب دینا واجِب ہے
    • سب سے بڑا کنجوس
    • (4):پُورا سلام کیجیے!
    • پُورا سلام کرنا بُھول جائیں تو...؟
    • کون کس کو سلام کرے؟
    • بچوں کو بھی سلام کرتے
    • سُوار پیدل کو سلام کرے
    • کوئی جواب نہ دے تو...؟
    • کیا جُدا ہوتے وقت بھی سلام کریں؟
    • غیر مسلموں کو سلام مت کیجیے!
    • سلام پہنچانا وَاجب ہے
    • بہار شریعت موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • ظالم کے شر سے بچنے کا روحانی علاج
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami