• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سلام اور جوابِ سلام کے احکام arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    سلام اور جوابِ سلام کے احکام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    478901

    9498

    اِسْلامی سلام کا آغاز کب ہوا...؟

    بخاری شریف میں ہے، رسولِ ذیشان، مکی مَدَنی سلطان صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم  نے فرمایا کہ جب  اللہ پاک نے حضرت آدم علیہ السَّلام  کو پیدا فرمایا( اور  جب آپ کے جسمِ پاک میں رُوح ڈالی گئی) تَو فرمایا:  

    اِذْهَبْ فَسَلِّمْ عَلٰی اُوْلٰئِكَ النَّفَرِ مِّنَ الْمَلاَئِكَةِ جُلُوسٌ

    ترجمہ: اے آدم! یہ جو فرشتے بیٹھے ہیں، انہیں جا کر سلام کیجیے!

    فَاسْتَمِعْ مَا يُحَيُّوْنَكَ فَاِنَّهَا تَحِيَّتُكَ وَتَحِيَّةُ ذُرِّيَّتِكَ

    ترجمہ: جو وہ جواب دیں گے، اسے سنیے! بیشک یہی آپ کا اور آپ کی اَوْلاد کا سلام ہے۔

    چنانچہ حضرت آدم علیہ السَّلام   فرشتوں کے پاس تشریف لے گئے، فرمایا: اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ (تم پر سلامتی ہو)۔ فرشتوں نے جواباً کہا: اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ وَرَحْمةُ اللهِ (اے آدم! آپ پر بھی سلامتی ہو اور اللہ پاک کی رحمت بھی) ۔ ([1])

    یعنی حضرت آدم علیہ السَّلام  نے صِرْف  سلام کہا تھا۔ فرشتوں نے جواب دیتے وقت: رَحْمَۃُ اللہ کا اِضَافہ کیا۔

    یہاں ایک بڑی پیاری بات ہے؛ اللہ پاک نے سلام کی ابتدا کرنے کا طریقہ حضرت آدم علیہ السَّلام  کو سکھایا، جواب فرشتوں کو سکھایا، حضرت آدم علیہ السَّلام  نے سلام میں پہل فرمائی اور فرشتوں نے جواب دیا۔ پتا چلا؛ دُنیا کے پہلے سلام کی ابتدا اِنسان سے ہوئی اور جواب کی ابتدا فرشتوں سے ہوئی۔ اور اللہ پاک نے فرمایا:

    فَاِنَّهَا تَحِيَّتُكَ وَتَحِيَّةُ ذُرِّيَّتِكَ


     

     



    [1]...بخاری، کتاب الاستئذان، باب بدء السلام، صفحہ:1541، حدیث:6227۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • غربت سے نجات مِل گئی
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • اِسْلامی سلام کا آغاز کب ہوا...؟
    • اسلامی سلام سب طریقوں سے اچھا ہے
    • اسلامی سلام کی خصوصیت
    • پیارے آقا نے سلام سکھایا
    • جنّتیوں کا سلام
    • سلام اللہ پاک کا نام ہے
    • غیر مسلم ہم سے حَسَد کرتے ہیں
    • سلام کی مُعَاشرتی اہمیت
    • صحابۂ کرام کے پیارے انداز
    • ہاتھوں پر خوشبو لگاتے
    • سلام کو عام کرنے کا نِرالا جذبہ
    • مُعَاشرے میں بےسکونی کا ایک سبب
    • اگر درست تلفظ نہ سیکھ پائیں تَو...
    • (1):تلفظ درست رکھیے...!!
    • (2):اَلفاظ کی ترتیب درست رکھیے!
    • (3):سلام کرنا سُنّت اور جواب دینا واجِب ہے
    • سب سے بڑا کنجوس
    • (4):پُورا سلام کیجیے!
    • پُورا سلام کرنا بُھول جائیں تو...؟
    • کون کس کو سلام کرے؟
    • بچوں کو بھی سلام کرتے
    • سُوار پیدل کو سلام کرے
    • کوئی جواب نہ دے تو...؟
    • کیا جُدا ہوتے وقت بھی سلام کریں؟
    • غیر مسلموں کو سلام مت کیجیے!
    • سلام پہنچانا وَاجب ہے
    • بہار شریعت موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • ظالم کے شر سے بچنے کا روحانی علاج
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami