Share this link via
Personality Websites!
478921
9498
اللہ پاک ہمیں ان باتوں پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے، معاشرے میں سلام عام کرنے اور اس کے آداب کا خیال رکھنا نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
بہار شریعت موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
پیارے اسلامی بھائیو! اَلحمدُ لِلّٰہ! دَعوتِ اسلامی کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی طرف بہت ہی پیاری، نِرالی اور بہت فائدہ مند موبائل ایپلی کیشن لانچ کی گئی ہے، جس کا نام ہے: بہارِ شریعت Bahar e shariyat *صدرُ الشّریعہ، مولانا اَمجد علی اعظمی رحمۃُ اللہ علیہ کی مایہ ناز تصنیف بہارِ شریعت کی تینوں جلدیں اِس ایپلی کیشن میں شامل کی گئی ہیں *اِس کے علاوہ بہارِ شریعت میں شامل قرآنی آیات، احادیث، اصطلاحات اور لغت اس ایپلی کیشن کا حِصّہ ہیں *آپ ایپلی کیشن میں متن تلاش بھی کر سکتے ہیں *سرچ کرنے کے بہترین فیچر موجود ہیں *اردو کی بورڈ کی سہولت ہےتاکہ ایپلی کیشن میں سرچ کرنے میں آسانی ہو۔ آپ بھی اپنے موبائل میں یہ ایپلی کیشن انسٹال کر لیجیے!اس سے فائدہ اُٹھائیے اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دلائیے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے ایک شرعِی مسئلہ عرض کرتا ہوں:
(درست شرعی مسئلہ اور عوام میں پائی جانے والی غلط فہمی کی نشاندہی)
مسئلہ: غلطی سے کھائی ہوئی قسم بھی قسم ہی ہے، توڑی تو کفّارہ ہو گا۔
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami