• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سلام اور جوابِ سلام کے احکام arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    سلام اور جوابِ سلام کے احکام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    478919

    9498

    کرنا چاہیے، اس سے محبّت بڑھتی ہے، مگر جُدا ہوتے وقت سلام نہیں کرنا چاہیے، اس سے دُوریاں بڑھتی ہیں۔ یہ بہت غلط بات ہے۔رسولِ ہاشمی، مُحَمَّدِعربی  صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم  نے فرمایا: تم میں سے جب کوئی مجلس میں آئے تو سلام کرے۔ پِھر جب مجلس سے اُٹھے تو بھی سلام کرے کہ پہلا دوسرے سے زیادہ حقدار نہیں۔([1])

    مشہور مُفَسِّر ِقرآن مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃُ اللہ علیہ لکھتے ہیں:اس حدیث پاک سے مَعْلُوْم ہوا کہ گزرنے والا صرف ایک سلام کرے اور جو مجلس میں کچھ دیر ٹھہرے وہ 2سلام کرے (1):سَلامِ لِقَا یعنی ملاقات کا سلام (2):دوسرا سَلامِ وَدَاع یعنی رخصت ہونے کاسلام۔یہ دونوں سلام ہی سنّت ہیں(دونوں ہی کا جواب دینا چاہیے)۔([2])

    اسی طرح ایک حدیث شریف میں ہے: جب تم گھر میں جاؤ تو سلام کرو! جب گھر سے نکلو تو بھی سلام کرو...!! ([3])

    پتا چلا؛ جس طرح ملتے وقت سلام کرنا محبّتیں بڑھاتا ہے، یُونہی جُدا ہوتے وقت سلام کرنا بھی محبّت ہی بڑھاتا ہے۔ لہٰذا ملتے وقت بھی سلام کیجیے! اور جُدا ہوتے وقت بھی لازمی سلام کیا کیجیے!

    غیر مسلموں کو سلام مت کیجیے!

    اسی طرح سلام کے مُتَعَلِّق ایک حکم یہ بھی حدیث شریف میں بیان ہوا کہ  غیر مسلموں سے سلام میں پہل نہ کرو !([4])

    یعنی کسی غیر مسلم کے ساتھ ملاقات ہو جائے، رستے میں چلتے چلتے آمنا سامنا ہو


     

     



    [1]... ترمذی، کتاب الاستئذان،باب ما جاء فی التسلیم عند القیام...الخ، صفحہ:636، حدیث:2706 ملتقطاً۔

    [2]... مرآۃ المناجیح، جلد:6، صفحہ:336 بتغیر قلیل۔

    [3]...شعب الایمان، باب فی مقاربۃ...الخ،فصل فی السلام ...الخ، جلد:6، صفحہ:448، حدیث:8845۔

    [4]...مسلم، کتاب السلام، باب النھی عن  ابتداء اہل الکتاب...الخ، صفحہ:858، حدیث:2167 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • غربت سے نجات مِل گئی
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • اِسْلامی سلام کا آغاز کب ہوا...؟
    • اسلامی سلام سب طریقوں سے اچھا ہے
    • اسلامی سلام کی خصوصیت
    • پیارے آقا نے سلام سکھایا
    • جنّتیوں کا سلام
    • سلام اللہ پاک کا نام ہے
    • غیر مسلم ہم سے حَسَد کرتے ہیں
    • سلام کی مُعَاشرتی اہمیت
    • صحابۂ کرام کے پیارے انداز
    • ہاتھوں پر خوشبو لگاتے
    • سلام کو عام کرنے کا نِرالا جذبہ
    • مُعَاشرے میں بےسکونی کا ایک سبب
    • اگر درست تلفظ نہ سیکھ پائیں تَو...
    • (1):تلفظ درست رکھیے...!!
    • (2):اَلفاظ کی ترتیب درست رکھیے!
    • (3):سلام کرنا سُنّت اور جواب دینا واجِب ہے
    • سب سے بڑا کنجوس
    • (4):پُورا سلام کیجیے!
    • پُورا سلام کرنا بُھول جائیں تو...؟
    • کون کس کو سلام کرے؟
    • بچوں کو بھی سلام کرتے
    • سُوار پیدل کو سلام کرے
    • کوئی جواب نہ دے تو...؟
    • کیا جُدا ہوتے وقت بھی سلام کریں؟
    • غیر مسلموں کو سلام مت کیجیے!
    • سلام پہنچانا وَاجب ہے
    • بہار شریعت موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • ظالم کے شر سے بچنے کا روحانی علاج
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami