• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سلام اور جوابِ سلام کے احکام arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    سلام اور جوابِ سلام کے احکام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    478917

    9498

    بچوں کو بھی سلام کرتے

    حضرت انس بن مالِک رَضِیَ اللہ عنہ کے مُتَعَلِّق روایت ہے، آپ ایک مرتبہ بچوں کے قریب سے گزرے تو آپ نے انہیں سلام کیا۔ پِھر فرمایا:

    كَانَ النَّبِيُّ صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وسَلَّم يَفْعَلُهٗ

    یعنی پیارے مَحْبُوب صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم کا انداز مبارَک بھی یہی تھا کہ جب بچوں کے پاس سے گزرتے تو  انہیں سلام کرتے تھے۔([1])

    اللہ اکبر! بڑے چھوٹے وغیرہ کا تَو جھگڑا ہی ختم ہو گیا نا...!! بَھلا؛ پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم سے بڑا، آپ سے بڑھ کر بلند شان والا کون ہو سکتا ہے، آپ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم بچوں کو بھی سلام میں پہل فرمایا کرتے تھے۔ لہٰذا؛ بڑے چھوٹے کا جھگڑا نہیں ہونا چاہیے، بَس خُود آگے بڑھ کر سلام میں پہل کی عادَت بنائیے!

    سُوار پیدل کو سلام کرے

    یہ تو میں نے ادب اور عشق کی بات کی، اس کے ساتھ ساتھ احادیثِ کریمہ میں کون کس کو سلام کرے گا، اس کی ترتیب بھی بیان ہوئی ہے۔ حدیث شریف میں ہے:   

    يُسَلِّمُ الرَّاكِبُ عَلَى الْمَاشِي، وَالْمَاشِي عَلَي القَاعِدِ، والْقَلِيْلُ عَلَى الْكَثِيْرِ وَالصَّغِيْرُ عَلَى الْكَبِيْرِ

    ترجمہ: *.سُوار کو چاہیے کہ پیدل کو سلام کرے *.پیدل چلنے والا بیٹھے ہوئے کو سلام کرے *.تھوڑے لوگ، زیادہ لوگوں کو سلام کریں اور *.چھوٹا بڑے کو سلام کرے۔([2])


     

     



    [1]...بخاری، کتاب الاستئذان ، باب التسلیم علی الصبیان، صفحہ:1545، حدیث:6247۔

    [2]...مصنف عبد الرزاق، باب سلام القلیل علی الکثیر، جلد:10، صفحہ:9، حدیث:19612۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • غربت سے نجات مِل گئی
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • اِسْلامی سلام کا آغاز کب ہوا...؟
    • اسلامی سلام سب طریقوں سے اچھا ہے
    • اسلامی سلام کی خصوصیت
    • پیارے آقا نے سلام سکھایا
    • جنّتیوں کا سلام
    • سلام اللہ پاک کا نام ہے
    • غیر مسلم ہم سے حَسَد کرتے ہیں
    • سلام کی مُعَاشرتی اہمیت
    • صحابۂ کرام کے پیارے انداز
    • ہاتھوں پر خوشبو لگاتے
    • سلام کو عام کرنے کا نِرالا جذبہ
    • مُعَاشرے میں بےسکونی کا ایک سبب
    • اگر درست تلفظ نہ سیکھ پائیں تَو...
    • (1):تلفظ درست رکھیے...!!
    • (2):اَلفاظ کی ترتیب درست رکھیے!
    • (3):سلام کرنا سُنّت اور جواب دینا واجِب ہے
    • سب سے بڑا کنجوس
    • (4):پُورا سلام کیجیے!
    • پُورا سلام کرنا بُھول جائیں تو...؟
    • کون کس کو سلام کرے؟
    • بچوں کو بھی سلام کرتے
    • سُوار پیدل کو سلام کرے
    • کوئی جواب نہ دے تو...؟
    • کیا جُدا ہوتے وقت بھی سلام کریں؟
    • غیر مسلموں کو سلام مت کیجیے!
    • سلام پہنچانا وَاجب ہے
    • بہار شریعت موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • ظالم کے شر سے بچنے کا روحانی علاج
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami