• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سلام اور جوابِ سلام کے احکام arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    سلام اور جوابِ سلام کے احکام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    478912

    9498

    پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم نے فرمایا: 

    لاتَقُلْ عَلَيْكَ السَّلامُ، فَاِنَّ عَلَيْكَ السّلامُ تَحِيَّةُ الْمَوْتیٰ

    ترجمہ: یعنی عَلَیْکَ السَّلَامُ نہ کہو، بیشک یہ مُردَوں کا اندازِ سلام ہے۔([1])  

    یعنی جب مُردَے آپس میں ایک دوسرے سے ملتے ہیں تو عَلَیْکَ السَّلَام کہتے ہیں، ہم تُم تو زِندہ ہیں تو عَلَیْکَ السَّلاَم کہنے کی بجائے اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ کہو۔

    (3):سلام کرنا سُنّت اور جواب دینا واجِب ہے

    پیارے اسلامی بھائیو!  ہم نے شروع میں آیتِ کریمہ سُنی، اللہ پاک نے فرمایا:

    وَ اِذَا حُیِّیْتُمْ بِتَحِیَّةٍ فَحَیُّوْا (پارہ:5، سورۂ نِسَاء:86)

    ترجمہ: اور جب تمہیں کسی لفظ سے سلام کیا جائے تو تم جواب دو!

    یہاں دیکھیے! سَلَام کرنے کا حکم نہیں دیا گیا، جواب دینے کا حکم دیا گیا ہے، یعنی یہ فرمایا گیا ہے: جب تمہیں سَلام کیا جائے تَو اُس کا جواب دَو...!!

    یہاں سے عُلَمائے کرام ثابت کرتے ہیں کہ چُونکہ جواب دینے کا حکم دیا گیا ہے، لہٰذا سلام کرنا پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم کی سُنّت اور جواب دینا  حکم قرآنی کی وجہ سے واجب ہے۔([2])

    آج کل اس معاملے میں بھی سُستی دیکھنے کو ملتی ہے، بہت سارے لوگ سلام کا درست جواب نہیں دیتے *.صِرْف مُنہ ہِلا دیتے ہیں *.زَیْرِ لب ہلکی سی آواز میں وَعَلَیْکُمْ بول دیتے ہیں *.بعض لوگ سلام سُن کر صِرْف ہاتھ آگے بڑھا دیتے ہیں، مُنہ سےکچھ بولتے ہی نہیں ہیں


     

     



    [1]...ابو داؤد، کتاب الادب، باب کراہیۃ ان یقول علیک السلام، صفحہ:811، حدیث:5209۔

    [2]... تفسیر نیشاپوری، پارہ:5، سورۂ نساء، زیرِ آیت:85، جلد:2، صفحہ:461۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • غربت سے نجات مِل گئی
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • اِسْلامی سلام کا آغاز کب ہوا...؟
    • اسلامی سلام سب طریقوں سے اچھا ہے
    • اسلامی سلام کی خصوصیت
    • پیارے آقا نے سلام سکھایا
    • جنّتیوں کا سلام
    • سلام اللہ پاک کا نام ہے
    • غیر مسلم ہم سے حَسَد کرتے ہیں
    • سلام کی مُعَاشرتی اہمیت
    • صحابۂ کرام کے پیارے انداز
    • ہاتھوں پر خوشبو لگاتے
    • سلام کو عام کرنے کا نِرالا جذبہ
    • مُعَاشرے میں بےسکونی کا ایک سبب
    • اگر درست تلفظ نہ سیکھ پائیں تَو...
    • (1):تلفظ درست رکھیے...!!
    • (2):اَلفاظ کی ترتیب درست رکھیے!
    • (3):سلام کرنا سُنّت اور جواب دینا واجِب ہے
    • سب سے بڑا کنجوس
    • (4):پُورا سلام کیجیے!
    • پُورا سلام کرنا بُھول جائیں تو...؟
    • کون کس کو سلام کرے؟
    • بچوں کو بھی سلام کرتے
    • سُوار پیدل کو سلام کرے
    • کوئی جواب نہ دے تو...؟
    • کیا جُدا ہوتے وقت بھی سلام کریں؟
    • غیر مسلموں کو سلام مت کیجیے!
    • سلام پہنچانا وَاجب ہے
    • بہار شریعت موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • ظالم کے شر سے بچنے کا روحانی علاج
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami