• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بہترین خطاکار کون؟ arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    بہترین خطاکار کون؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    478607

    9486

    حتی کہ نَواجِذ (یعنی پیچھے کی مبارک داڑھیں )ظاہِر ہو گئیں۔([1])

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

    نیک عمل نمبر 32 کی ترغیب

    پیارے اسلامی بھائیو!الحمد للہ! آج کے اس پُرفتن دور میں عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی دِلوں میں عشقِ رسول جگانے، نیکی کی دعوت دینے اور اُمّت کو نیک نمازی بنانے کی کوشش میں مَصْرُوفِ عَمَل ہے، آپ بھی دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہو جائیے، ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں بھی خوب بڑھ چڑھ کر حِصّہ لیا کیجئے، مدنی فافلوں میں سفر اور نیک اعمال پر عمل کیجئے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! دِین و دُنیا کی بےشمار برکتیں نصیب ہوں گی۔  اے عاشقانِ رسول! جو عاشقِ رسول ہوتا ہے وہ اپنے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں پر عمل کرنے والا ہوتا ہے وہ عاشق ہی کیا جو عاشقِ رسول ہونے  کا دعوی کرے اور سنتوں پر عمل نہ کرے ؟ شیخ طریقت امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہنے ہمیں نیک نمازی اور سنتوں کا عامل بننے کے لئے  ”72نیک اعمال“ عطا کئے ہیں ان ”72 نیک اعمال“ میں سے ایک نیک عمل نمبر 32 یہ ہے کہ کیا آج آپ نے ظہر کی سنّتِ قَبْلِیَہ فرض سے پہلے ادا کیں؟ بہت سے لوگ سنتوں کے معاملے میں سستی کرجاتے ہیں لہذا اس نیک عمل پر عمل کرنے کی برکت سے ہم سنتوں پر عمل کرنے والے بن جائیں گے اللہ پاک ہمیں سنتوں کا عامل بنائے۔ آمین۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]...مسلم،کتاب الایمان،باب ادنی اہل الجنۃ منزلۃ فیھا،صفحہ:93 ،حدیث:190۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • تمہاری توبہ مقبول ہے
    • غلط مسئلے بیان مت کیجئے!
    • گویا گُنَاہ کیا ہی نہیں
    • انسان پر اللہ پاک کی کرم نوازیاں
    • توبہ کی برکت فوراً ظاہر ہوئی
    • کیا عزّت دوبارہ نہیں ملتی...؟
    • راہِ خُدا پر پہلا قدم
    • تَوبہ کرنے والے مؤمِن کی مِثَال
    • گُنَاہ پر اِصْرار مت کیجئے!
    • بہترین خطا کار
    • انسان ہونے کی ایک علامت
    • اَوَّاب کسے کہتے ہیں؟
    • توبہ کرتے رہئے!
    • توبہ کے فائدے
    • روزِ قیامت ایک گنہگار پر کرم
    • نیک عمل نمبر 32 کی ترغیب
    • پانی میں اسراف سے بچنے کے مدنی پھول
    • ( اعلان )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)، 08اکتوبر 2026ء
    • پانی میں اسراف سے بچنے کے بقیہ مدنی پھول
    • *جل جانے پر پڑھنے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال (
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami