• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بہترین خطاکار کون؟ arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    بہترین خطاکار کون؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    478604

    9486

    انسان ہونے کی ایک علامت

    پیارے اسلامی بھائیو!ہم انسان ہیں،معصوم نہیں،معصوم تو صِرْف انبیا اور فرشتے ہیں، ہم جیسے عام انسانوں سے خطائیں ہو ہی جاتی ہیں،   ہمیں توبہ کی طرف بڑھنا چاہئے۔ امام غزالی رَحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں: مخلوق 3 طرح کی ہے: (1):فرشتے؛ یہ معصوم ہیں، یہ گُنَاہ کرتے ہی نہیں ہیں(2):شیاطِیْن؛یہ گُنَاہ ہی کرتے ہیں،گُنَاہ چھوڑتے نہیں ہیں (3):تیسرے نمبر پر انسان ہیں، انسان سے خطا بھی ہوتی ہے اور وہ توبہ کر کے نیکیوں کی طرف بھی بڑھتا ہے۔

    لہٰذا ایسا تو ہو ہی نہیں سکتا کہ ہم جیسے عام انسانوں سے کبھی گُنَاہ ہو ہی نہ، باقی 2 ہی صُورتیں بچتی ہیں:(1):آدمی گُنَاہ پر اَڑ جائے، یہ شیطان کا وَصْف ہے(2):جب آدمی سے گُنَاہ ہو جائے تو فوراً توبہ کی طرف بڑھے، یہ انسان ہونے کی علامت ہے۔ ([1])  

    اَوَّاب کسے کہتے ہیں؟

    پیارے اسلامی بھائیو!ہم گنہگار لوگ ہیں،ہم سے گُنَاہ ہو ہی جاتے ہیں،بس ہمیں چاہئے کہ توبہ کرتے ہی رہیں۔اللہ پاک فرماتا ہے:

    فَاِنَّهٗ كَانَ لِلْاَوَّابِیْنَ غَفُوْرًا(۲۵) (پارہ:15،بنی اسرائیل: 25)

    ترجمہ کَنْزُ الایمان:تو بیشک وہ توبہ کرنے والوں کو بخشنے والا ہے۔

    بہت بلند رُتبہ تابعی بزرگ   حضرت سعید بن مسیب رَحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں:اس آیت میں  اَوَّاب سے مراد وہ شخص ہے جس سے گُنَاہ ہو ، پھر توبہ کر لے، پھر گُنَاہ ہو، پھر توبہ کر لے۔ ([2])


     

     



    [1]...اِحْیَاءُ الْعُلُوْم مترجم، جلد:4، صفحہ:10 بتغیر قلیل۔

    [2]...تفسیرِ طبری،پارہ:15،سورۂ بنی اسرائیل،زیرِ آیت:25 ،جلد:8،صفحہ:65۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • تمہاری توبہ مقبول ہے
    • غلط مسئلے بیان مت کیجئے!
    • گویا گُنَاہ کیا ہی نہیں
    • انسان پر اللہ پاک کی کرم نوازیاں
    • توبہ کی برکت فوراً ظاہر ہوئی
    • کیا عزّت دوبارہ نہیں ملتی...؟
    • راہِ خُدا پر پہلا قدم
    • تَوبہ کرنے والے مؤمِن کی مِثَال
    • گُنَاہ پر اِصْرار مت کیجئے!
    • بہترین خطا کار
    • انسان ہونے کی ایک علامت
    • اَوَّاب کسے کہتے ہیں؟
    • توبہ کرتے رہئے!
    • توبہ کے فائدے
    • روزِ قیامت ایک گنہگار پر کرم
    • نیک عمل نمبر 32 کی ترغیب
    • پانی میں اسراف سے بچنے کے مدنی پھول
    • ( اعلان )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)، 08اکتوبر 2026ء
    • پانی میں اسراف سے بچنے کے بقیہ مدنی پھول
    • *جل جانے پر پڑھنے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال (
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami