• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بہترین خطاکار کون؟ arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    بہترین خطاکار کون؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    478600

    9486

    درست اختیار کرے تو گئی ہوئی عزّت بھی دوبارہ مِل جاتی ہے

    شرط صِرْف ایک ہے؛آدمی راستہ دُرُست اختیار کرے۔ اَوْلیائے کرام کی سیرت پڑھ کر دیکھئے! ہزاروں اَوْلیائے کرام ہیں جو توبہ سے پہلے گناہوں میں مشغول تھے، معاشرے میں انہیں بُری نظروں سے دیکھا جاتا تھا، لوگ اُن سے نفرت کیا کرتے تھے مگر جیسے ہی انہوں نے توبہ کی، نیک رستے کے مُسَافِر بنے، عِبَادت و ریاضت میں مَصْرُوف ہوئے تو وہی لوگ جو پہلے نفرت کرتے تھے، ان کی استعمالی چیزوں تک سے برکت لینے لگے

    ہمارے ہاں لوگ سمجھتے ہیں*عزّت پیسے سے ملتی ہے *منصب اور عہدوں سے ملتی ہے *سُوٹ بُوٹ سے عزّت ملتی ہے*بندے کے پاس مہنگی گاڑی ہو *مہنگا موبائِل ہاتھ میں ہو*ہزاروں کے کپڑے پہنے ہوں *عالی شان کوٹھیوں میں رہتا ہو تو عزّت ملتی ہے مگرایسا نہیں ہے، اللہ پاک فرماتا ہے:

    مَنْ كَانَ یُرِیْدُ الْعِزَّةَ فَلِلّٰهِ الْعِزَّةُ جَمِیْعًاؕ- (پارہ:22 ،سورۂ فاطر:10)

    ترجمہ کَنْزُ العرفان:جو عزت کا طلب گار ہو تو ساری عزت اللہ ہی کے پاس ہے۔

    ساری عزّت اللہ پاک کے ہاں ہے،عزّت و ذِلّت کا مالِک رَبِّ کائنات ہے، اُس کے دروازے پر آئیں، یہاں سَر جھکائیں، گُنَاہوں سے توبہ کریں، اپنے مالِکِ کریم کے حُضُور حاضِر ہو کر عرض کر یں: مولیٰ! بھاگا ہوا بندہ حاضِر ہے، اے مالِکِ کریم! قُبُول فرما لے، اس بندۂ گنہگار پر کرم فرمادے، بندہ اپنے گُنَاہوں، نافرمانیوں پر سچّے دِل سے شرمندہ ہو کر توبہ کرے، یہ ہے عزّت ملنے کا درست راستہ ، یہاں جھک کر دیکھئے! اللہ کریم نوازے گا،اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!ضرور نوازے گا۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • تمہاری توبہ مقبول ہے
    • غلط مسئلے بیان مت کیجئے!
    • گویا گُنَاہ کیا ہی نہیں
    • انسان پر اللہ پاک کی کرم نوازیاں
    • توبہ کی برکت فوراً ظاہر ہوئی
    • کیا عزّت دوبارہ نہیں ملتی...؟
    • راہِ خُدا پر پہلا قدم
    • تَوبہ کرنے والے مؤمِن کی مِثَال
    • گُنَاہ پر اِصْرار مت کیجئے!
    • بہترین خطا کار
    • انسان ہونے کی ایک علامت
    • اَوَّاب کسے کہتے ہیں؟
    • توبہ کرتے رہئے!
    • توبہ کے فائدے
    • روزِ قیامت ایک گنہگار پر کرم
    • نیک عمل نمبر 32 کی ترغیب
    • پانی میں اسراف سے بچنے کے مدنی پھول
    • ( اعلان )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)، 08اکتوبر 2026ء
    • پانی میں اسراف سے بچنے کے بقیہ مدنی پھول
    • *جل جانے پر پڑھنے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال (
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami