Share this link via
Personality Websites!
478339
9470
اور ان پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
سُوْرَۃُ یٰسٓ کی آیت نمبر 58 :
سَلٰمٌ قَوْلًا مِّنْ رَّبٍّ رَّحِیْمٍ(۵۸)
3 بار پڑھ کر اپنی اُنگلی پر دَمْ کر کے دانتوں پر ملیے اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! دانتوں کا درد جاتا رہے گا۔([1]) اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق نصیب فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami