Share this link via
Personality Websites!
478337
9470
تِلاوت کثرت سے کیجیے! اور درودِ پاک پڑھا کیجیے! (3):دُنیا سے بےرغبتی اختیار کیجیے! اس کی برکت سے یقین پختہ ہو جائے گا۔
حضرت طالُوت رحمۃُ اللہ علیہ کے واقعہ کی ضمن میں ہم نے 4باتیں سیکھیں: (1):اپنی صحت کا خیال رکھنا چاہیے (2):عِلْمِ دِین کی طرف رغبت بڑھانی ہے تاکہ ہماری رُوح بھی صحت مند رہے (3):شرعِی اَحْکامات پر مضبوطی سے عَمَل پیرا رہنا ہے، تاکہ دُنیا اور آخرت میں کامیابی نصیب ہو (4):اللہ پاک پر یقین پختہ رکھنا ہے، اس کی برکت سے دونوں جہان کی کامیابیاں ہمارا مقدر ہو جائیں گی۔ اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!
اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلّی اللہ علیہ وَ آلِہٖ وَ سلَّم۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
Muslim's Funeral (غسلِ میت و کفن دفن )ایپلی کیشن
اے عاشقانِ رسول! آج ٹیکنالوجی کا دور ہے۔ اَلحمدُ لِلّٰہ! عاشقانِ رسول کی دینی تنظیم دَعْوَتِ اسلامی کے I.T ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے مختلف موبائل ایپلی کیشنز جاری کی جا چکی ہیں، جن میں سے ایک موبائل ایپلی کیشن ہے: Muslim's Funeral۔ اس موبائل ایپلی کیشن میں *مَیِّت کے غُسل و کفن اور دفن وغیرہ کے مُتَعلِّق اہم ترین مَعْلُومات فراہَم کی گئی ہیں *ایک خاص بات یہ کہ مَیَّت کو غُسْل کیسے دینا ہے؟ *کفن کیسے پہنانا ہے؟اس کے عملی طریقہ کے لئے Animated Videosبھی شامِل ہیں *اس کا ایک بہت اہم فیچر
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami