Share this link via
Personality Websites!
478336
9470
آلِہٖ وَ سلَّم نے فرمایا:
مَا اَخَافُ عَلٰی اُمَّتِی اِلَّا ضَعْفَ الْیَقِیْنِ
ترجمہ: یعنی مجھے اپنی اُمّت پر خَوف نہیں ہے مگر یقین کی کمزوری کا۔([1])
ایک اور حدیثِ پاک سنیے! رسولِ رحمت، شفیعِ اُمّت صلّی اللہ علیہ وَ آلِہٖ وَ سلَّم نے فرمایا:
نَجَا اَوَّلُ ہٰذِہِ الْاُمَّۃِ بِا لْیَقِیْنِ وَ الزُّہْدِ
اس اُمّت کے پہلے لوگ یقین اور دُنیا سے بےرغبتی کے ذریعے نجات پا گئے ۔
وَ یَہْلِکُ آخِرُ ہٰذِہِ الْاُمَّۃِ بِالْبُخْلِ وَ الْاَمَلِ
اور اس اُمّت کے آخر میں آنے والے کنجوسی اور لمبی اُمِّیدوں کے سبب ہلاک ہو گئے۔([2])
پتا چلا؛ بےیقینی بہت بڑی نحوست ہے، ہمیں چاہیے کہ اپنے اندر یقین پختہ کریں۔
حضرت خالِد بن مَعْدَان رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں:
تَعَلَّمُوْا الْیَقِیْنَ کَمَا تَعَلَّمُوْا الْقُرآن
یعنی یقین کو بھی ایسے ہی سیکھا کرو جیسے قرآن سیکھتے ہو! میں نے بھی اسے سیکھ کر حاصِل کیا ہے۔([3])
اپنے اندر یقین پختہ کرنے کے لیے (1):دُعا کیجیے! (2):عِبَادت کیجیے! بالخصوص
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami