• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرت طالوت کا واقعہ arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    حضرت طالوت کا واقعہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    478333

    9470

    ہے اور اللہ صبرکرنے والوں کے ساتھ ہے۔

    جب انہوں نے ایسا یقین دکھایا، اللہ پاک پر بھروسہ کیا تو رَبِّ کریم نے ان کی مدد فرمائی، حضرت داؤد علیہ السَّلام کے ایک ہی وار سے ظالِم و جابِر بادشاہ ڈھیر ہو گیا۔

    پتا چلا؛ اللہ پاک پر یقین اور بھروسہ بہت بڑی نعمت ہے۔ سچ کہتا ہوں:اگر ہمارا یقین پکّا ہو جائے تَو ہر میدان میں کامیابی ہمارے قدم چُومے گی ، ہم اِس دنیا میں بھی کامیاب ہو جائیں گے اور آخرت بھی سَنْور جائے گی۔ اللہ پاک قرآنِ کریم میں اِرْشاد فرماتا ہے:

    وَ  اَنْتُمُ  الْاَعْلَوْنَ  اِنْ  كُنْتُمْ  مُّؤْمِنِیْنَ(۱۳۹) (پارہ:4، سورۂ آل عمران:139)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: اگر تم ایمان والے ہو تو تم ہی غالب آؤ گے۔

    یعنی اے مسلمانو...!! اے مَحْبُوب صلّی اللہ علیہ وَ آلِہٖ وَ سلَّمکے غُلامو...!! غالِب تم ہی رہو گے بس شرط ایک ہے: سچّے اِیمان والے ہو جاؤ! اللہ پاک پر کامِل بھروسہ رکھنے والے بن جاؤ...!! یہ ایک شرط پُوری کر لی جائے، اِیمان سچّا اور یقین پختہ کر لیا جائے، اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! مسلمان ہمیشہ غالِب رہے گا۔

    دریا میں گھوڑے دوڑا دئیے...!!

    مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ حضرت فارُوقِ اعظم رَضِیَ اللہ عنہکا دورِ خلافت تھا، عظیم صحابئ رسول حضرت سَعد بن ابی وقاص رَضِیَ اللہ عنہلشکرِ اسلام کے ساتھ مختلف علاقوں کو فتح کر رہے تھے، اسی دوران آپ بَہُر سِیْر نامی ایک شہر پہنچے اور اس کا گھیراؤ کر لیا۔ اس شہر کو فتح کرنے کے لیے دریائے دَجلہ کو پار کرنا ضروری تھا۔ چنانچہ غیر مُسْلِموں نے اپنے شہر کو بچانے کے لیے یہ چال چلی کہ ساری کِشتیاں اپنے قبضے میں کر لیں تاکہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • حضرت طالُوت کا واقعہ
    • (1):صحت اور عِلْم کی اہمیت کو سمجھیے!
    • انسان رُوح اور جسم کا مجموعہ ہے
    • دُنیا جمع کر دی گئی
    • تمہاری جان کا تم پر حق ہے
    • عِلْمِ دِین لازمی سیکھیے!
    • مُطَالعَہ کرنا اَوْلیا کا طریقہ ہے
    • فیشن ایبل نوجوان کی توبہ
    • کون اچھے اعمال کرتا ہے...؟
    • آزمائش کی ایک صُورت
    • صحابۂ کرام علیہم الرّضوان کی آزمائش کا واقعہ
    • کامیابی کا نسخہ
    • یقین پکّا رکھیے!
    • دریا میں گھوڑے دوڑا دئیے...!!
    • دورِ حاضِر کا سب سے بڑا مسئلہ
    • یقین سیکھنے سے آتا ہے
    • بیان کا خُلاصہ
    • Muslim's Funeral (غسلِ میت و کفن دفن )ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • دانتوں کے درد کا علاج
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami