• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرت طالوت کا واقعہ arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    حضرت طالوت کا واقعہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    478330

    9470

    اَحْکام پر عمل کرنے میں زیادہ جلدی کرنے والا ہے۔([1])

    صحابۂ کرام علیہم الرّضوان کی آزمائش کا واقعہ

    6 ہجری کا واقعہ ہے، اس سال صحابۂ کرام رَضِیَ اللہ عنہم عُمرہ کی نیت سے پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صلّی اللہ علیہ وَ آلِہٖ وَ سلَّم کے ساتھ مکہ مکرّمہ کی طرف روانہ ہوئے، مکہ مکرّمہ میں اس وقت تک غیر مسلموں کی حکومت تھی، لہٰذا صحابۂ کرام رَضِیَ اللہ عنہم کو حُدَیْبِیَہ کے مقام پر رُکنا پڑا، آخر غیر مسلموں سے ایک مُعَاہدہ کیا گیا جسے صُلح حُدَیْبِیَہ کہتے ہیں۔

    اس موقع پر صحابۂ کرام رَضِیَ اللہ عنہم کا امتحان لیا گیا، شریعت کا حکم ہے کہ جب احْرام باندھا ہو، اس وقت خشکی کے جانوروں کو مارنا، ان کا شکار کرنا حرام ہے۔([2])  صحابۂ کرام رَضِیَ اللہ عنہم چونکہ عُمرہ کی نیّت  رکھتے تھے، اِحْرام باندھے ہوئے تھے، صحابۂ کرام علیہم الرّضوان میں بہت سے وہ تھے کہ شکارکرنا ان کے مَعْمُوْلَات کا حِصَّہ تھا، بعض صحابہ تو شِکار کا شوق رکھتے تھے، اب اس حالت میں اللہ پاک نے صحابۂ کرام رَضِیَ اللہ عنہم کا امتحان لیا، شِکار کیے جانے والے جانور ، چرند، پرند مثلاً؛ ہرن وغیرہ کثرت سے صحابۂ کرام رَضِیَ اللہ عنہم کی سواریوں کے قریب آگئے بلکہ خیموں کے اندر تک گُھس گئے، اس وقت اتنی کثرت سے جانور آئے کہ صحابۂ کرام رَضِیَ اللہ عنہم فرماتے ہیں: ان جانوروں کا ہاتھ سے شِکار کر لینا بلکہ بغیر ہتھیار کے صِرْف ہاتھ سے پکڑ لینا بھی بالکل اختیار میں تھا۔

    اب ذرا غور کیجیے! بندے کو جس کام کا شوق ہو یا جو کام اُس کے معمولات کا حِصَّہ ہو،


     

     



    [1]...تفسیر قرطبی، پارہ:29، سورۂ ملک، زیرِ آیت:2، جلد:9، جز: 18،  صفحہ:135۔

    [2]...بہارِ شریعت، جلد:1، حصہ:6، صفحہ:1179۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • حضرت طالُوت کا واقعہ
    • (1):صحت اور عِلْم کی اہمیت کو سمجھیے!
    • انسان رُوح اور جسم کا مجموعہ ہے
    • دُنیا جمع کر دی گئی
    • تمہاری جان کا تم پر حق ہے
    • عِلْمِ دِین لازمی سیکھیے!
    • مُطَالعَہ کرنا اَوْلیا کا طریقہ ہے
    • فیشن ایبل نوجوان کی توبہ
    • کون اچھے اعمال کرتا ہے...؟
    • آزمائش کی ایک صُورت
    • صحابۂ کرام علیہم الرّضوان کی آزمائش کا واقعہ
    • کامیابی کا نسخہ
    • یقین پکّا رکھیے!
    • دریا میں گھوڑے دوڑا دئیے...!!
    • دورِ حاضِر کا سب سے بڑا مسئلہ
    • یقین سیکھنے سے آتا ہے
    • بیان کا خُلاصہ
    • Muslim's Funeral (غسلِ میت و کفن دفن )ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • دانتوں کے درد کا علاج
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami