• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرت طالوت کا واقعہ arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    حضرت طالوت کا واقعہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    478327

    9470

    گزار رہا تھا۔ سُنّتوں کی طرف اس کی تَوَجُّہ نہیں تھی۔ ایک بار اس کی چند اسلامی بھائیوں سے مُلاقات ہوئی، انہوں نے اسے سیرتِ مصطفےٰ صلّی اللہ علیہ وَ آلِہٖ وَ سلَّم کے موضوع پر امیر اہلسنت کا ایک رسالہ بھیانک اُونٹ تحفے میں دیا۔ گھر آ کر اُس نے رسالہ رکھ دیا۔ پِھر ذِہن بنا کہ چلو..!! مختصر سا رسالہ ہے سونے سے پہلے پڑھ لیتا ہوں۔ چنانچہ رسالہ پڑھنا شروع کیا، مکّہ شریف میں غیر مسلموں نے سرکارِ عالی وقار، مکی مَدَنی تاجدار صلّی اللہ علیہ وَ آلِہٖ وَ سلَّم پر جو ظُلْم کے پہاڑ توڑے تھے، رِسالے میں اُن کا بیان تھا، وہ نوجوان کہتا ہے: رسالہ پڑھتے پڑھتے عشقِ رسول کے سبب میری آنکھوں سے آنسو بہنے لگے۔ میں نے روتے روتے رسالہ پڑھا، اُسے پڑھنے کی بَرَکت سے تَوْبہ کرنے اور نیکی کی راہوں پر چلنے کا ذہن بن گیا۔ اگلے دِ ن میں نے والدین سے اجازت لی اور دعوتِ اسلامی والے عاشقانِ رسول کے ساتھ قافلے کا مسافِر بن گیا۔ اَلحمدُ لِلّٰہ! نیک صحبت کی بَرَکت سے میں نے فیشن ابیل(Fashionable) زندگی چھوڑی، چہرے پر داڑھی شریف سجائی، سَر پر عِمَامہ شریف سجایا اور اچھی صحبت میں رہنے والا بن گیا۔([1])

    سُبحٰنَ اللہ! پیارے اسلامی بھائیو! یہ ہے دِینی مُطَالعَہ کی بَرَکت...!! اگر ہم دِینی کتابیں پڑھنے کی عادَت بنائیں تو اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! اس کی نُورانیت نصیب ہو گی اور اللہ پاک نے چاہا تو ہم نیک بننے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

    اَلحمدُ لِلّٰہ! شیخِ طریقت، امیر اہلسنت مولانا الیاس عطّار قادری دامَت بَرَکاتُہمُ العالِیہ ہر ہفتے کو مدنی چینل پر لائیو مدنی مذاکرہ (یعنی سُوال جواب کا سلسلہ) فرماتے ہیں، یہ بھی دیکھا کیجیے! عِلْمِ دین سیکھنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ آپ اس مدنی مذاکرے میں ہفتہ وار ایک رسالہ پڑھنے


     

     



    [1]...غافل درزی، صفحہ:5 بتصرف۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • حضرت طالُوت کا واقعہ
    • (1):صحت اور عِلْم کی اہمیت کو سمجھیے!
    • انسان رُوح اور جسم کا مجموعہ ہے
    • دُنیا جمع کر دی گئی
    • تمہاری جان کا تم پر حق ہے
    • عِلْمِ دِین لازمی سیکھیے!
    • مُطَالعَہ کرنا اَوْلیا کا طریقہ ہے
    • فیشن ایبل نوجوان کی توبہ
    • کون اچھے اعمال کرتا ہے...؟
    • آزمائش کی ایک صُورت
    • صحابۂ کرام علیہم الرّضوان کی آزمائش کا واقعہ
    • کامیابی کا نسخہ
    • یقین پکّا رکھیے!
    • دریا میں گھوڑے دوڑا دئیے...!!
    • دورِ حاضِر کا سب سے بڑا مسئلہ
    • یقین سیکھنے سے آتا ہے
    • بیان کا خُلاصہ
    • Muslim's Funeral (غسلِ میت و کفن دفن )ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • دانتوں کے درد کا علاج
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami