Share this link via
Personality Websites!
478326
9470
والے بن جائیں۔
مُطَالعَہ کرنا اَوْلیا کا طریقہ ہے
اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے:
اِنَّ اللّٰهَ یُسْمِعُ مَنْ یَّشَآءُۚ- (پارہ:22، سورۂ فَاطِر:22)
تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: بیشک اللہ سُناتا ہے جسے چاہتا ہے۔
یعنی اللہ پاک جسے چاہتا ہے ہدایت کی باتیں سُنوا دیتا ہے۔([1]) شیخ شہابُ الدِّین سُہرْوَرْدی رحمۃُ اللہ علیہ اس آیت کی وضاحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں: ہمارے دِل میں ہدایت کی باتیں آنا اللہ پاک کی طرف سے ہے، اس کے ظاہری ذرائع 2ہیں: (1):مخلوق کی زبان کہ عاشقانِ رسول عُلمائے کرام کی زبانی سُن کر دِل میں ہِدایَت کی باتیں آتی ہیں (2):اس کا دوسرا طریقہ ہے: دِینی مُطَالعَہ کہ بندہ جب کتاب پڑھتا تو اس کے دِل میں ہدایت کی باتیں اُترتی ہیں۔
مزید فرماتے ہیں: دِینی مُطَالعَہ رحمت کے دروازوں میں سے ایک بڑا دروازہ ہے، بڑے بڑے مشائخ، صُوفیا، عُلَما اور زاہدوں کا عمل ہے، اس کی بَرَکت سے رحمت کے دروازے کُھل جاتے ہیں۔([2])
کلکتہ(ہند) کا واقعہ ہے، ایک نوجوان جو بہت فیشن ایبل (Fashionable)زندگی
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami