• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرت طالوت کا واقعہ arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    حضرت طالوت کا واقعہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    478325

    9470

    شروع ہو جاتے ہیں اور آدمی بیمار پڑ جاتا ہے۔

    آپ غور کیجیے! جب عِبَادت کے معاملے میں ہمیں حکم ہے کہ اپنے آرام اور صحت کا خیال رکھیں، میانہ رَوِی سے عبادت کریں تو سوچئے! فضولیات بلکہ گُنَاہوں کے مُعَاملے میں کیا حکم ہو گا...؟ یہ تَو ڈبل(Double) ہلاکت ہے۔ گُنَاہوں میں رات گنوائی، دِن فضولیات میں گزارا، صحت خراب کر کے دُنیا تباہ ، گُنَاہ سَر چڑھا کر قبر و آخرت تباہ...!! نہ اِدھر کے رہے، نہ اُدھرے کے رہے۔

    عِلْمِ دِین لازمی سیکھیے!

    اسی طرح دوسری جانِب تَوَجُّہ کیجیے! جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ رُوح کی صحت کا بھی خیال رکھنا ہے، رُوح کو بھی اس کی غذا دینی ہے اور رُوح کی غذا کیا ہے؟ عِلْمِ دِین۔

    اس میں تو آج کل بہت ہی کمزوری ہے؛دِینی کتابیں پڑھنے کا ذِہن یُوں سمجھ لیجیے کہ اچھے اچھوں کا نہیں ہوتا۔ ہم خُود ہی اپنے آپ پر غور کر لیں، ہاتھ نہ اُٹھائیے گا، بَس دِل ہی دِل میں غور کیجیے! ہم اَلحمدُ لِلّٰہ! پیدائشی مسلمان ہیں؛ *کیا ہم نے پیارے آقا صلّی اللہ علیہ وَ آلِہٖ وَ سلَّم کی سیرت پر کوئی کتاب مکمل پڑھی ہوئی ہے؟ *کیا ہم نے مکمل قرآنِ کریم ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ سمجھ کر پڑھنے کی سَعَادت حاصِل کی ہے؟ *کیا ہم نماز، روزے، حج، زکوٰۃ کے متعلّق دِینی مسائِل پڑھتے ہیں؟ *وُضُو بچپن میں اَبُّو جان کو جیسےکرتے دیکھ لیا تھا، اُسی پر آج تک ٹھہرے ہوئے ہیں یا وُضُو کے مسائِل پر کوئی معتبر کتاب یا رسالہ بھی پڑھا ہے؟

    غرض؛ افسوس! کی بات ہے کہ آج مسلمانوں کی دِینی کتابوں کی طرف، عِلْمِ دِین سیکھنے سکھانے کی طرف بہت کم تَوَجُّہ ہے۔ کاش! ہم عِلْمِ دین سیکھنے والے، پڑھنے، پڑھانے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • حضرت طالُوت کا واقعہ
    • (1):صحت اور عِلْم کی اہمیت کو سمجھیے!
    • انسان رُوح اور جسم کا مجموعہ ہے
    • دُنیا جمع کر دی گئی
    • تمہاری جان کا تم پر حق ہے
    • عِلْمِ دِین لازمی سیکھیے!
    • مُطَالعَہ کرنا اَوْلیا کا طریقہ ہے
    • فیشن ایبل نوجوان کی توبہ
    • کون اچھے اعمال کرتا ہے...؟
    • آزمائش کی ایک صُورت
    • صحابۂ کرام علیہم الرّضوان کی آزمائش کا واقعہ
    • کامیابی کا نسخہ
    • یقین پکّا رکھیے!
    • دریا میں گھوڑے دوڑا دئیے...!!
    • دورِ حاضِر کا سب سے بڑا مسئلہ
    • یقین سیکھنے سے آتا ہے
    • بیان کا خُلاصہ
    • Muslim's Funeral (غسلِ میت و کفن دفن )ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • دانتوں کے درد کا علاج
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami