Share this link via
Personality Websites!
478315
9470
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیّٖن
اَمَّا بَعْدُ! فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَاحَبِیْبَ اللہ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَانَبِیَّ اللہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَانُوْرَ اللہ
نَوَیْتُ سُنَّۃَ الْاِعْتِکَاف (ترجمہ: میں نے سُنَّت اعتکاف کی نِیَّت کی)
اللہ پاک کے سب سے آخری نبی، رسولِ ہاشمی صلّی اللہ علیہ وَ آلِہٖ وَ سلَّم کا فرمان ہے : جس نے چھینک آنے پر یہ کہا:
اَلْحَمْدُ لِلَّهِ عَلٰى كُلِّ حَالٍ مَا كَانَ مِنْ حَالٍ وَّصَلَّى اللَّهُ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اَهْلِ بَيْتِهٖ
تو اللہ پاک (چھینک نکلنے کی جگہ سے) سے ایک (ظاہِری آنکھ سے نہ دِکھنے والا) پرندہ نکالتا ہے جو کہ مکھی سے بڑا اَور ٹڈی سے چھوٹا ہے، عرش کے نیچے جا کر عرض کرتا ہے: اے اللہ پاک! اِس کہنے والے کی مَغْفِرَتْ فرما۔([1])
دِل سے اُس جانِ جاں پر چاہیے پڑھنا درود پہنچے اُمَّت سے شَفِیْعِ جُرمِ اُمَّت پر سلام
تھا ورم آ جاتا قدموں پر قِیَامُ اللَّیْل میں ایسے قدموں کے قِیام و اِستقامت پر سلام([2])
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami