Share this link via
Personality Websites!
478303
9469
ہیں۔([1])*سنّتِ مصطفےٰ پر عمل کرنے والے خوش نصیب لوگ گمراہی سے مَحْفُوظ رہتے ہیں۔([2]) * سنّتِ مصطفےٰسے محبّت کرنے والا جنّت میں اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّمکا پڑوسی ہو گا۔ ([3])
سنّت پر عمل نہ کرنے کے نقصانات
پیارے اسلامی بھائیو! جہاں سنّت پر عمل کرنے کے فضائل بیان ہوئے ہیں وہیں سنّت پر عمل نہ کرنے کے نقصانات بھی بتائے گئے ہیں۔ مثلاً*سنّت تَرْک کرنا شفاعت سے مَحْرُومی کا سبب ہے۔([4]) * سنّتِ مبارکہ کو چھوڑ دینا گمراہی کا سبب ہے۔([5]) * سنّت چھوڑنے والے کا دل مُردہ ہونے کا خطرہ ہے۔([6]) *سنّت مبارکہ کی مخالفت ناشکری ہے۔([7])*سنّتِ رسول پر عمل نہ کرنے والا ہلاکت میں مُبتَلا ہو سکتا ہے۔([8])
سینہ تیری سُنّت کا مدینہ بنے آقا! جنت میں پڑوسی مجھے تم اپنا بنانا
مختلف سُنّتیں سیکھنے کے لیے مکتبۃ المدینہ کی کتاب بہارِ شریعت جلد:3 سے حِصَّہ 16اور شیخِ طریقت، امیرِ اہلسنّت مولانا الیاس قادری دامَت بَرَکاتُہمُ العالِیہ کا 91 صفحات کا رسالہ 550 سُنّتیں اور آداب خرید فرمائیے اور پڑھیے۔ سُنّتیں سیکھنے کا ایک ذریعہ دعوتِ
[1]...فیضان ریاض الصالحین، جلد:3، صفحہ:55۔
[2]...موطاامام مالک بروایۃ یحیی، کتاب القدر، باب النهى بالقول بالقدر،صفحہ:479، حدیث:1708 ماخوذاً۔
[3]...مصابیح السنۃ،کتاب الایمان، باب االاعتصام بالکتاب والسنۃ، جلد:1، صفحہ:162، حديث:138 ماخوذاً۔
[4]...تفسیر روح البیان پارہ:5، سورۂ نساء، زیرِ آیت:65، جلد:2، صفحہ:236 خلاصۃً۔
[5]...مسلم، کتاب المساجد و مواضع، باب صلاة الجماعۃ من سنن الهدى،صفحہ:237، حدیث:654 خلاصۃً۔
[6]...احیاء العلوم، کتاب شرح عجائب القلب، بيان تسلط الشيطان على القلب...الخ، جلد:3، صفحہ:48 خلاصۃً۔
[7]...مصنف عبدالرزاق، کتاب الصلاة، باب الصلاة فى السفر، جلد:2، صفحہ:343، حدیث:4292۔
[8]... ابن خزیمہ،کتاب الصیام، باب استحباب صوم...الخ، صفحہ:485، حدیث:2105 ماخوذاً۔
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami