Share this link via
Personality Websites!
478300
9469
دعائیں دیتی ہے کہ اللہ پاک انہیں سلامت رکھے کہ ان کی کوششوں سے میرا بگڑا ہوا بیٹا نیک بن گیا۔
عطائے حبیبِ خدا دِینی ماحول ہے فیضانِ غوث و رضا دِینی ماحول
اگر سنَّتیں سیکھنے کا ہے جذبہ تم آ جاؤ دیگا سکھا دِینی ماحول([1])
نعت کولیکشن (Naat Collection)موبائل ایپلی کیشن
اے عاشقانِ رسول ! آج ٹیکنالوجی کا دور ہے۔اَلحمدُ لِلّٰہ! عاشقانِ رسول کی دینی تنظیم دعوتِ اسلامی جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بھی عِلْمِ دین عام کر رہی ہے۔ اس حوالے سے دَعْوَتِ اسلامی کے I.T ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ایک موبائل ایپلی کیشن جاری کی گئی ہے: جس کا نام ہے:Naat Collection (نعت کولیکشن) *اس ایپ میں اعلیٰ حضرت،مولانا حامد رضا خان، مفتی ِ اعظم ہند، مولانا حسن رضا خان، مولانا جمیل الرحمٰن رضوی، مفتی احمد یار خان نعیمیرَحمۃُ اللہ علیہم اور امیر اہلسنّت مولانا محمد الیاس قادری دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ کے کلاموں کو شامل کیا گیا ہے*ہر مجموعہ کلام میں کلاموں کو حرف تہجی اور ردیف کی ترتیب پر دیکھا جا سکتا ہے جبکہ سرچ بار (Search bar) سے اپنا مطلوبہ کلام آسانی سے تلاش کر سکتے ہیں*مختلف کلاموں کو آڈیو /ویڈیو سُن اور فری ڈاؤن لوڈبھی کر سکتے ہیں *پسندیدہ کلام کو نشان زدہ کر کے بار بار سن سکتے ہیں*آپ اپنے پسندیدہ کلام کو مائی کلیکشن فیچر میں محفوظ کر سکتے ہیں جبکہ کلام یا شعر کو کاپی کر کے سوشل میڈیا پر شیئر بھی کر سکتے ہی۔ اس ایپ کو خود بھی ڈاؤن لوڈ کیجیے! اور دروسروں کو بھی اس کی ترغیب دِلائیے!
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami