Share this link via
Personality Websites!
478298
9469
قیامت اسے اس بُرے کام کا بدلہ دیا جائے گا۔
بھائیوں کا دل دُکھانا چھوڑ دو اور تمسخر بھی اُڑانا چھوڑ دو([1])
اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم۔
12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:مدنی کورسز
پیارے اسلامی بھائیو! سنتِ مصطفےٰ پر عمل کا جذبہ پانے سنّتیں سیکھنے سکھانے کے لیے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہو جائیے!دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصّہ لیجیے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! دِین و دُنیا کی بھلائیاں نصیب ہوں گی۔ 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام مدنی کورسز بھی ہے۔
اَلحمدُ للہ! *دعوتِ اسلامی عِلْمِ دین کا نُور بانٹنے والی دِینی تنظیم ہے *کم از کم فرض عِلْمِ دین جیسے وُضُو، غسل، نماز، نمازِ جنازہ، روزہ، زکوٰۃ وغیرہ کے ضروری مسائِل تو ہر مسلمان سیکھ ہی لے، دعوتِ اسلامی اِس کا عزم رکھتی ہے *اِس مقصد کے تحت دعوتِ اسلامی بہت سے شارٹ کورسز کرواتی ہے؛ جیسے *7 دِن کا فیضانِ نماز کورس *طہارت کورس *باطنی طہارت کورس *اَخْلاقِ مصطفےٰ کورس *عقیدہ ختم نبوت کورس وغیرہ۔ اَور بھی بہت سارے کورسز ہیں۔
آپ بھی یہ مختصر مختصر کورس کر لیجیے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! بہت برکتیں ملیں گی *دِین سیکھیں گے تو اللہ پاک راضِی ہو گا *رِزْق میں برکت ہو گی *عِلْمِ دین کا خزانہ ملے
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami