• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اُس تَبَسُّم کی عادَت پہ لاکھوں سلام arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    اُس تَبَسُّم کی عادَت پہ لاکھوں سلام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    478291

    9469

     

    سُبْحٰنَ اللہ! پیارے اسلامی بھائیو! سلام میں پہل کرنا سُنّت ہے۔([1]) یعنی آگے بڑھ کر پہلے اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهٗ کہنا۔ لہٰذا دوسرا ہم سے سلام لے، اس کا انتظار نہیں کرنا چاہیے، جونہی موقع ملے، آگے بڑھ کر پہلے سلام کرنے کی کوشش کرنی چاہیے، اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! زیادہ نیکیاں اور زیادہ رحمتیں نصیب ہوں گی۔ مزید یہ کہ زیادہ خوش دِلی کے ساتھ، زیادہ کِھلے کِھلے، مسکراتے چہرے کے ساتھ ملنے کی عادَت بنائیے! اللہ پاک نے چاہا تو اللہ پاک کا پیارا بننے کی سَعَادت نصیب ہو گی۔

    زیادہ بَشَاشَت، زیادہ پیار

    پیارے اسلامی بھائیو!  اللہ پاک کے نبی حضرت یحیٰ علیہ السَّلام بہت خوفِ خُدا والے تھے، آپ زیادہ تَر خوفِ خُدا کے سبب آنسو بہاتے رہا کرتے تھے۔ ایک مرتبہ حضرت عیسیٰ علیہ السَّلام اور حضرت یحیٰ علیہ السَّلام کی آپس میں ملاقات ہوئی، چُونکہ حضرت یحیٰ علیہ السَّلام پر خوفِ خُدا کا غلبہ تھا، لہٰذا چہرۂ پاک پر خوفِ خُدا کے آثار تھے، دوسری طرف حضرت عیسیٰ علیہ السَّلام بہت مسکرا کر ملے۔

    فَاَوْحَی اللَّهُ تَعَالٰی اِلَيْهِمْا اَنَّ اَحَبَّكُمَااِلَيَّ اَبَشُّكُمَا لِصَاحِبِهِ

    ترجمہ: اللہ پاک نے ان کی طرف وحی فرمائی: بیشک تم دونوں میں سے میرا زیادہ مَحْبُوب وہ ہے جو زیادہ بَشَاشَت (یعنی مسکراتے چہرے) کے ساتھ ملا ہے۔([2])

    یاد رہے!  حضرت یحیٰ علیہ السَّلام بھی بہت بلند رُتبہ نبی ہیں، البتہ! حضرت عیسیٰ علیہ السَّلام نبی بھی ہیں اور رسول بھی ہیں، آپ کا رُتبہ حضرت یحیٰ علیہ السَّلام سے اُونچا ہے۔


     

     



    [1]...بہار شریعت، جلد:3، صفحہ:1100، حصہ:19 (ضمیمہ)۔

    [2]...موسوعہ ابن ابی الدنیا، کتاب مدارۃ الناس،  جلد:7، صفحہ:530، حدیث:64 ملتقطاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اَصْل حُسْن کیا ہے...؟
    • سیکھنے کی 2باتیں
    • (1):اَصْل حُسْن زبان ہے
    • حضرت لُقْمان حکیم اور میٹھی زبان
    • سب سے بہترین اعضاء
    • (2):مسکرا کر مِلا کیجیے!
    • ہمیشہ تبسم فرماتے
    • ہاتھ پکڑ کر مسکرا دئیے!
    • عملاً بھی سنّتیں سکھایا کیجیے!
    • بھلائی کی چابیاں
    • مسکرانا سُنّت ہے
    • سب سے زیادہ مسکرانے والے
    • ہنسی، مسکراہٹ اور قہقہہ میں فرق
    • دِیواریں جگمگا جاتیں
    • قَہقَہہ شیطان کی جانِب سے ہے
    • مسکرا کر ملنا صدقہ ہے
    • اللہ پاک کا پیارا بندہ
    • زیادہ بَشَاشَت، زیادہ پیار
    • مسکرانے کو اہمیت دیجیے!
    • گھر میں مسکرانا بھی سُنّت ہے
    • نہ مسکرانے کے مواقع
    • مسکرانے کے چند اہم مواقع
    • گھر میں امن قائِم ہو گیا
    • مسکرانے کے دُنیوی فائدے
    • مذاق مسخری سے بچیے!
    • مذاق اُڑانے کے عذابات
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:مدنی کورسز
    • بگڑا ہوا بیٹا نیک بن گیا
    • نعت کولیکشن (Naat Collection)موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • سنّت پر عمل کے فضائل و فوائد
    • سنّت پر عمل نہ کرنے کے نقصانات
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami